آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی۔ جمعرات کو کاروباری روز کے اختتام پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں پا نچ سو اسی پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ۔مزید چھہ حد وں کی بحالی کے بعد 38707 پوائنٹس کی سطح پر جاکر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ اور اس کے ایس ای 100 انڈ کس مزید 580 پوائنٹس کے اضافے سے 38706.51 کی سطح تک پہنچ گئے۔ 
بج کہ منا فع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں زبردست دلچسپی کے باعث 80 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔جس کے نتیجے میں مارکیٹ کے سرمایہ کاری لا لیت میں بھی ایک کھر ب ایک ارب 55 کروڑ 90 لاکھ روپے زیادہ ہو گئے۔ کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ۔اور ٹریڈنگ کے ابتداءسے ہی سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مثبت پیش رفت کی توقع پر سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں زبردست دلچسپی ظاہر کی گئی ۔جس کے نتیجے میں اسٹاک ایکسچینج بھی اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی۔ جب کے امکا ن ہے کے آنے والے دنوں میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید تیزی دیکھی جائے گی اور ممکنہ طور پر سوانڈیکس جلد 40000 کی سطح کو عبو ر کر جائے گا۔
پاکستان کی سٹا ک ایکسچینج میں آج کل کچھ دنوں سے بہت تیز ی سے بڑ ھتا ہو ا اضا فہ دیکھا جا سکتا ہے۔ پا کستا ن کے عوا م کا یہ کہنا ہے کہ جب بھی ملک میں کوئی بھی اچھا فیصلہ ہو تا ہے ، پا کستا ن کی سٹا ک ایکسچینج میں بھی اسی طر ح تیز ی آ جا تی ہے۔اور ایک طر ح سے یہ پاکستا ن کی معیشت کے لیے بہت بہتر ین ما حول پیدا ہو تا جا رہا ہے۔ اگر پاکستا ن کی سٹا ک میں اسی طر ح اضا فہ ہو تا رہا تو امید ہے کہ ایک دن پاکستا ن کی معیشت اپنے پیر وں پر کھڑ ی ہو جائے گی۔ اور ملک میں جا ر ی مہنگا ئی پر بھی قابو پا لیا جا ئے گا۔جیسے ہی معیشت مضبو ط اور مستحکم ہو گی ، مہنگا ئی کا ز و ر بھی ٹو ٹ جا ئے گا۔پا کستان مارکیٹ ایکسچینج میں جتنی بڑ ی کمپنیاں اپنا سر ما یا انو یسٹ کریں کی ، اتنی ہی یہ ما ر کیٹ مضبو ط ہو گی، اور ملک اپنے پیرو ں پر کھڑ ا ہو گا۔