شاہد خان آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے علیحدگی اختیار کرلی۔
مایہ ناز آل راؤنڈر انجری کے باعث ليگ سے باہر پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے علحيدگی اختيار کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی انجری کے باعث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں مزید نہیں کھیل سکیں گے اس حوالے سے وہ وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔
بوم بوم شایدآفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ پلاٹون کی جانب سے کھیل رہے تھے ۔
دورسری جانب بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز ڈھاکہ پلاٹون نے پاکستان کے مزید 2 کرکٹرز کو ميچ کا حصہ بنا لیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی انجری کے باعث ڈھاکہ پلاٹون نے مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو اپنے سکواڈ میں شامل کر لیا ہے ۔

مایہ ناز آل راؤنڈر انجری کے باعث ليگ سے باہر پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے علحيدگی اختيار کرلی