سعودی عرب نے بھارت کے لئے تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔۔ اور کہا کہ بھارت اب تک کرونا پر قابو نہیں پا سکا ہم اپنے شہریوں کی زندگیاں داؤ پر نہیں لگا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق کر رونا صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب بھارت کے لئے تمام پروازوں پر پابندی لگا دی۔۔ اور بھارت کے لیے پروازیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا ۔سعودیہ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بھارت اب تک کرونا پر قابو نہیں پا سکا ۔سعودی حکومت نے برازیل ارجنٹائن کے لیے بھی اس سفر پر پابندی عائد کر دی ہے ۔جبکہ پاکستان کرونا پر قابو پانے پر سفری پابندیوں سے آزاد رہے گا ۔خیال رہے کہ بھارت میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 56 لاکھ ہوچکی ہے۔۔ جو امریکہ کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔ جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 88 ہزار سے زائد ہو چکی۔ ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے مرحلہ وار فلائٹ کھولنے کا اعلان کیا تھا ۔جس کے مطابق جو افراد مستقل نوکریوں پر ہیں ۔وہ کل سے سعودی عرب میں د ا خل ہو سکتے ہیں۔ علا و ہ ا ز یں غیر ملکیو ں کو 15 ستمبر سے سعو د ی عرب میں د ا خلے کی ا جا ز ت د ی تھی۔ جبکہ کھیلوں ا و ر بز نس و یز ہ ر کھنے و ا لے افر اد پر سے بین ا لا قو ا می سفری پا بند یو ں کو ختم کر د یا تھا۔ ا و ر کہا گیا تھا کہ ہر طر ح کے بین ا لا قو ا می پا بند یو ں کو یکم جنوری 2021 سے اٹھا لیا جا ئے گا ۔واضح رہے کہ کر و نا و ا ئر س کے با عث ملک میں سفر ی پا بند یا ں لگائی گئی تھی۔