چیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ فیملی کی خفیہ دستاویزات لیگ کرنے والے کردار منظر عام پر آگئے ہیں۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی فیملی کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے تانے بانے دی نیوز کے رپورٹر فخر درانی اور نون لیگ سے جاملے ۔ دی نیوز کے صحافی فقد رانی دستاویزات کے حصول کے لیے درخواست ایس ای سی پی کو دی تھی۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے اہم. معلومات لیک کرنے میں اہم کردار ایسا ی سی پی کے ڈائریکٹر اسلا م ظفر اور کمیشنر شوکت حسین نے ادا کیا۔ اسلام ظفر نے نادرا ریکارڈ سے عاصم سلیم باجوہ اور ان کی فیملی کی شناختی کارڈ نمبر چرائے۔21 جولائی ایس ای سی پی ریکارڈ سے کمپنیوں کے نام ایڈیشنل ڈائریکٹر آف ایس ایس پی اسلام ظفر نے نکالے۔25 جولائی کو سابق بھارتی میجر گورو اپنے باجوہ فیملی کی کمپنیوں پر وی لاگ کیا۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام ظفر ایس پی کے سابق چیئرمین ظفر حجازی کے صاحبزادے ہیں۔ ظفر حجازی اور شوکت حسین پاکستان سے مفرور سابق وزیر خز انہ اسحاق ڈار کے قریبی ہیں۔ظفر حجا زی کو چو ہد ر ی شوگر مل کیس میں ر یکا ر ڈ ٹیمپر نگ پر جیل بھیجا گیا تھا۔ خبر ر سا ں ا د ا ر ے کے مطا بق ا یس ا ی سی پی اسلام ظفر کا لیپ ٹاپ لے کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔کر لیا ہے۔اسام ظفر نے برطانوی ویزے کے لیے سفارت خانے میں انٹرویو بھی دے رکھا ہے۔ جبکہ کہا جا ر ہا ہے کے ا ن تما م نے مل کے عا صم سلیم با جو ہ کے خلا ف مو ا د ا کٹھا کر کے بھا ر ت کو فر ا ہم کیا۔