آپ کیسی شخصیت کے مالک ہیں۔ اور آپ میں کون سی منفرد خوبیاں موجود ہیں۔جن کے بارے میں آپ خود بھی نہیں جانتے۔
1_ انگلیوں کی ترتیب
عام طور پر ہم سب کے ہاتھ کا سائز اور انگلیوں کا اسٹائل ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتا ہے ۔سائنسدانوں کی گئی سالوں کی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہماری انگلیوں کا اسٹائل ہماری شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے ۔عام طور پر تین سٹائل پائے جاتے ہیں ۔
اگر آپ کی چوتھے نمبر والی انگلی شہادت والی انگلی سے بڑی ہے ، تو آپ کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ آپ ذہین لوگوں کے گروپ میں درمیانے درجے پر آتے ہیں ۔اور آپ ایک پر اعتماد انسان ہیں۔
اگر آپ کی شہادت کی انگلی چوتھے نبمر کی انگلی سے لمبی ہے ، تو آپ ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت ہی ہوشیار انسان ہیں۔
اور اگر آپ کی شہادت کی انگلی اور چوتھی انگلی برابر ہیں تو آپ کو اندازہ نہیں کہ آپ ذہین لوگوں کے گروپ میں ٹاپ پر آتے ہیں۔ سائنس آپ کے بارے میں یہ بتاتی ہے کہ آپ ایک بیلنس گزارنے کے عادی ہیں ۔اور آپ میں ہر بات کو حل کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔
2_ ہاتھوں کا سائز
سائنس کے مطابق آپ کے ہاتھ کا سائز آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے ۔اپنے ہاتھ کا سائز چیک کرنے کیلئے اپنے انگوٹھے کو اپنی کہنی پر رکھیں اور دیکھیں ۔اگر آپ کی بڑی انگلی کلائی کو چھو رہی ہے۔تو آپ کا شمار بڑے سائز والے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کے ہاتھ کا سائز درمیانہ ہوتا ہے۔ جن لوگوں کے ہاتھ کا سائز بڑا ہوتا ہے ۔سائنس ان کے بارے میں کہتی ہے کہ وہ لوگ بہت ہی حساس قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس جن لوگوں کے ہاتھ کا سائز چھوٹا ہوتا ہے ۔ ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ کتنے ہی بڑے دلیر ہوتے ہیں۔ اور ان میں مشکلوں کو حل کرنے صلاحیت بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ وہ کسی بھی قسم کے مسائل کو چند منٹوں میں حل کر لیتے ہیں۔
3_ ناخنوں کا سفید نشان
بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے ناخنوں پر ایک سفید رنگ کا نشان ہوتا ہے۔ ان نشانات کے بارے میں بہت سی روایات موجود ہیں ۔ ریسرچ کے بعد سامنے آیا ہے ۔ ریسرچ کے مطابق یہ نشان ظاہر کرتا ہے کہ آپ زیادہ بہت چست اور صحت مند ہیں۔ درحقیقت یہ نشان جتنا زیادہ سفید ہوگا، اسکا مطلب ہے کہ آپ اتنے ہی زیادہ صحت مند ہیں ۔
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ناخن پر یہ نشان نہیں ہوتا ۔ ریسرچ کے مطابق اگر آپ کے ناخنوں پر یہ نشان موجود نہیں ہے ،تواس کا مطلب آپ ضرورت سے کم سوتے ہیں ہیں۔
4_ پاؤ ں کی ساخت و شکل
پاؤ ں کی انگلیوں کی شکل اور سائز آپکی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے۔ عام طور پر تین قسم کی پاوں انگلیوں کا سائز ہوتا ہے۔
اگر آپ کی دوسری انگلی لمبی ہے تو اس کا مطلب آپ بہت اچھے لیڈر ہیں۔ اور آپ بہت سے کام ایک وقت میں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اور اگر آپ کی تیسری انگلی لمبی ہے تو اس کا مطلب آپ بہت صحت مند اور خوش مزاج انسان ہیں۔ اور اگر آپ کا انگوٹھا باقی انگلیوں سے لمبا ہے تو آپ کو آئیڈیا نہیں کہ آپ کتنے ذہین اور ٹیلنٹڈ انسان ہیں ۔اگر آپ کو اس بات کا علم نہیں تو ایک الگ بات ہے۔