سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار زید حامد نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملا ئیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر ترکی میں شدید غم و غصہ پایا جا ر ہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار زید حامد نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق ملا ئیشیا میں ہونے والے اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر ترکی کی عو ا م میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔اور ا نہو ں نے مزید دعوی کیا ہے کہ غم و غصے کے اظہار میں استنبول ائرپورٹ پر بڑی بڑی پینافلیکس لگا د ی گئی ہیں ۔ ز ید حا مد نے تجز یہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اسلامی ممالک کی سمٹ میں عدم شرکت سے تر کی کی کو ناراض کر بیٹھے تو یہ کشمیریوں کے ساتھ خیانت ہوگی۔ واضح رہے کہ تر کی نے کشمیر کے معاملے پر ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ دنیا کے ہر فورم پر جب بھی کشمیر کی بات ہوئی ، تر کی نے ہمیشہ پاکستانی موقف کی حمایت کی۔
یاد رہے چند ما ہ قبل اقوام متحدہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ و ز یر اعظم عمر ا ن خا ن نےملا ئشیا میں ہو نے و ا لی ا سلا می مما لک کے سمٹ میں شر کت نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر کہا جا رہا ہے کہ فیصلہ سعودی عرب کی خو ا ہش پر کیا گیا ۔تا ہم ملا ئیشیا کے و ز یر اعظم مہا تیر محمد اور سعو دی شا ہ سلمان کے ما بین ٹیلی فو نک ر ا بطہ بھی ہو ا ۔جس میں ملا ئشین و ز یر ا عظم مہا تیر محمد نے سعو د ی عر ب کے تمام تحفظا ت د و ر کر دیئے ہیں۔