امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے مسئلہ کشمیر کے متعلق بات کریں گے۔ دوسری جانب امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ پر وائٹ واز کی کوششوں کے شکرگزار ہیں۔ بھارت اندرونی سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے۔ جو پائیدار امن کے لئے بہتر نہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ امریکہ طالبان ڈیل میں ہرممکن سہولت کاری کریں گے۔ افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اسد مجید کا کہنا تھا کہ ایران کا امریکہ اور سعودی عرب سے تنازعہ، افغان امن عمل کو مزید پیچیدہ کر سکتا ہے۔ جبکہ عمران خان نے اپنی حالیہ تقریر پر کشمیر کے حوالے سے کہا کہ بھارت نے جو کشمیر میں آرٹیکل تھری سیونٹی370 کو ختم کیا ہے ۔کشمیر کی آزادی کے لئے بہت اچھا قدم ہے۔ اب کشمیر کی آزادی زیادہ دور نہیں ہے ۔
امریکی صد ر ڈ و نلڈ ٹر مپ فر و ر ی کے مہینے کے آ خر میں بھا ر ت کا دو ر ہ کر یں گے۔ اس د و ر ا ن و ہ بھا ر تی و ز یر ا عظم نر یندر مو د ی سے مسئلہ کشمیر کے متعلق با ت کر یں گے۔
دوسری جانب امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ پر وائٹ واز کی کوششوں کے شکرگزار ہیں۔ بھارت اندرونی سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے۔ جو پائیدار امن کے لئے بہتر نہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ امریکہ طالبان ڈیل میں ہرممکن سہولت کاری کریں گے۔ افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اسد مجید کا کہنا تھا کہ ایران کا امریکہ اور سعودی عرب سے تنازعہ، افغان امن عمل کو مزید پیچیدہ کر سکتا ہے۔