توشہ خانہ ریفرنس : آج توشہ خان ریفرینس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔سابق پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا، جب کے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم پاکستان جناب یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ آج کی احتساب عدالت اسلام آباد توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کی گئی۔۔اس کیس کی سماعت اس احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی۔اور اپنا فیصلہ محفوظ کیا۔ اس فیصلے کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اور عبدالغنی مجید عدالت میں موجود تھے ۔آج کے دن بھی سابق وزیراعظم نوازشریف عدالت میں موجود نہیں تھے ہمیشہ کی طرح۔ اس سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پر فردجرم عائد کی گئی۔ اور سابق وزیراعظم نوازشریف اشتہاری قرار دے کر فیصلے کو محفوظ کیا گیا۔۔ اس موقع پر فیصلے کے بعد سابق صدر آصف زرداری، اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ساتھ ساتھ دیگر ملزمان نے اس جرم سے انکار کردیا۔ توشہ خانہ ریفرنس : آج توشہ خان ریفرینس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔سابق پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا، جب کے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم پاکستان جناب یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ آج کی احتساب عدالت اسلام آباد توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کی گئی۔۔اس کیس کی سماعت اس احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی۔اور اپنا فیصلہ محفوظ کیا۔ اس فیصلے کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اور عبدالغنی مجید عدالت میں موجود تھے ۔آج کے دن بھی سابق وزیراعظم نوازشریف عدالت میں موجود نہیں تھے ہمیشہ کی طرح۔ اس سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پر فردجرم عائد کی گئی۔ اور سابق وزیراعظم نوازشریف اشتہاری قرار دے کر فیصلے کو محفوظ کیا گیا۔۔ اس موقع پر فیصلے کے بعد سابق صدر آصف زرداری، اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ساتھ ساتھ دیگر ملزمان نے اس جرم سے انکار کردیا۔