ایک مشہور اور معروف ٹک ٹاکر سٹار عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹی نکلی،ان کی بیوی نے صرف اپنے فالوورز زیادہ کرنے کیلئے شوہر کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی ۔اور ویڈیو میں رو رو کر جھوٹی خبر سنائی۔، جھوٹ کا پتہ چلتے ہی پوری عوام نے ٹک ٹاکر جوڑی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ابھی کی تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر اور شہرت حاصل کرنے کیلئے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی مشہور خاتون ٹک ٹاکر نے بہت ہی شرمناک حرکت کر ڈالی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز معروف ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی اہلیہ کی ویڈیو سامنے آئی جس میں اس نے بتایا کہ اس کا شوہر عادل راجپوت شوہر ایک حادثے میں فوت ہوگیا ہے ۔
اس کی اس ویڈیو میں خاتون مسلسل رونے کی اصل اداکاری کرتی رہی، اور سب کو یوں دکھایا جیسے وہ بہت ہی صدمے کی حالت میں ہے۔ لیکن اب یہ خبر جھوٹی نکلی ہے۔
اس خاتون نے صرف ٹک ٹاک کے فالوورز کی تعداد بڑھانے کیلئے اپنے شوہر مشہور ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی جھوٹی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی۔
اس جھوٹی خبر کے بعد ٹک ٹاک جوڑی کی اس شرمناک حرکت پر عوام شدید غصہ میں ہیں۔ اور عوام کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس گھٹیا حرکت کرنے پر ٹک ٹاک کی اس جوڑی کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے۔ اکثریت کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ اس ٹک ٹاک جوڑی کو فوری گرفتار کیا جائے۔ یاد رہے کہ عادل راجپوت ایک مشہور ٹک ٹاکر ہے اور یہ اپنی بیوی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔
اس جھوٹی خبر کے بعد ٹک ٹاک جوڑی کی اس شرمناک حرکت پر عوام شدید غصہ میں ہیں۔ اور عوام کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس گھٹیا حرکت کرنے پر ٹک ٹاک کی اس جوڑی کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے۔ اکثریت کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ اس ٹک ٹاک جوڑی کو فوری گرفتار کیا جائے۔ یاد رہے کہ عادل راجپوت ایک مشہور ٹک ٹاکر ہے اور یہ اپنی بیوی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے