ترکی نے بحراسود میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ یہ اعلان ترکی کے صدر طیب اردگان نے کیا۔ترکی نے بحر اسود میں سب سے بڑے گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ جس کا اعلان جمعہ کو صدر رجب طیب اردگان گیا تھا۔ صدر اردگان نے بتایا کہ تقریباً 20 3ملین مکعد میٹر قدرتی گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ یہ نو دریافت شدہ ذخائر بڑے ذخیروں کا محض ایک حصہ ہے ۔اور ملک مستقبل قریب میں مزید دریافت جاری رکھے گا۔ طیب اردگان نے بدھ کو کہا تھا کہ ان کے پاس ایک اچھی خبر ہے ،اسے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ترکی کے پہلے تیل اور گیس بحری جہاز فاتح نے شمالی ترکی کی بندرگاہ پچیس جون کو کام شروع کیا تھا۔ تاکہ وہ بحراسود میں ڈرلنگ مشن کا آغاز کرسکے۔فاتح نےوسطی جولائی میں ڈرلنگ سرگرمیاں شروع کیں ۔جن کا اعلان اسی وقت توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح نے کیا تھا۔ استنبول کے عثمانیہ کے سلطان محمد الفاتح کے نام سے یہ بحری جہاز اس علاقے میں سرگرمیاں کر رہا تھا۔ جہاں ڈریلنگ بہت عرصے سے رکھی ہوئی تھی۔ ترکی کے پہلے بحری جہاز باربروسہ الدین پاشا نے پہلے بحر اسود میں سروے کیا تھا۔ اور ترکی کی سمندری حدود کے اندر قدرتی گیس کے وسائل کے بڑے ذ خا ئر کا پتہ لگا یا تھا 229 میٹر لمبا بحری جہا ز کا کل و ز ن 5253 ہے ا و ر چا لیس ہز ا ر فٹ کی گہر ا ئی تک کھد ا ئی کر سکتا ہے۔ صد ر ر جب طیب ا ر د گا ن نے جیسے ہی بحر اسود میں گیس کی دریافت کا اعلان کیا کہ وہ ترکی کے عوام خوشی سے جھوم اٹھے۔اور تالیاں بجاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اور بعض لوگوں کے خوشی سے آنسو نکل آئے ۔
