بابا گرو نانک کی برسی   کا آج آخری دن ہے۔انتظامی کمیٹی نے آرمی چیف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے ہیرو قرار دے دیا ۔کرتارپور میں بابا گرو نانک کی برسی کی تقریبات کا آج چوتھا اور آخری دن ہے ۔بابا گرو نانک کی برسی کے موقع پر دنیا بھر سے سکھ آتے ہیں۔۔ اور مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں۔ تاہم تقریبات کی آخری دین انتظامی کمیٹی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو قرار دے دیا ہے ۔گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں بابا گرو نانک کے 481 میں یوم  وفات کے موقع پر  جہاں سکھ برادری آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اظہار تشکر کر رہی  ہے ۔ وہیں بھارتی حکومت کے   سکھ برادری کے ساتھ ناروا سلوک پر برہمی کا اظہار کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کے ذریعے زائرین کو آنے کی اجازت دینے کے لیے بھارت حکومت کو خط لکھا گیا۔ لیکن بھارت نے مظاہرین کو آنے کی اجازت نہ دی۔ بابا گرونانک تین روزہ عرس کی تقریبات میں دنیا بھر کے سکھوں نے شرکت کی ۔ا و ر ا س موقع پر  ز ا ئر ین  کی سہولیات کے لئے کئے گئے ا نتظا ما ت کو سر ا ہا گیا ہے ۔و  ا ضح ر  ہے کہ کر تا ر پو ر ر ا ہد ا ر ی کھو لنے کے لیے بھی آرمی چیف جنرل باجوہ کا بہت  بڑ ا کر د ا ر ہے۔ جب نوجوت سنگھ سدھو پاکستان آئے۔۔ تو آرمی چیف نے انہیں یقین دہانی کرائی تھی۔ کہ جلد ہی کرتار پور راہداری کو کھول دیا جائے گا تاکہ بھارت کے سکھ برادری گردوارہ دربار صاحب میں جا کر  ا پنی عبا دا ت  کر سکیں ۔