مبا ر ک ہو پا کستا ن ۔۔۔بہت بڑ ا فیصلہ ہو گیا۔۔ عمر ا ن خا ن کی تحریک انصاف کی حکومت نے آ خر کار جنسی زیادتی کر نے و ا لے مجرموں کو نامرد بنانے کے قانون سازی کا آغاز کردیا ہے۔فیصل و ا و ڈ ا نے و زیر ا عظم عمر ا ن خان سے ا جا ز ت ملنے کے بعد ڈ ر ا فٹ پر با قا عد ہ کا م شر و ع کر د یا ہے۔ پا کستا ن کے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے یہ خبر د ی۔ا ے آ ر و ا ئے کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی تجویز پر وزیر اعظم پا کستا ن عمر ا ن نے جنسی زیادتی کر نے و ا لے مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے قانون سازی کی بڑ ی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم عمر ا ن خا ن کی طر ف سے فیصل و ا و ڈ ا کو گرین سگنل کے بعد فیصل واوڈا نے بل کے ڈرافٹ پر کام شروع کردیا ہے۔، جب ا س بل کا ڈ ر ا فٹ مکمل ہو جا ئے کا، تب بل مکمل ہونے کے بعد وہ اسے قومی اسمبلی میں پیش کر د یا. جا ئے کا۔۔ و فا قی و ز یر بر ا ئے آ بی و سا ئل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کی پھانسی کا بل بھی لا ز می لائیں گے ۔لیکن اگر انسانی حقوق کے نا م نہا د علمبر د ا ر و ں کی وجہ سے یہ بل منظور نہ ہو سکا، تو نامرد بنانے کا بل منظور کر و ا کے ر ہیں گے۔ فیصل و ا وڈا کے بعد تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھی جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا حمایت کر دی ہے۔ فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آن بورڈ لے لیا اب بل لانے کا اصولی فیصلہ ہوچکا ہے، اور حکومت نے بل کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے کراچی کی ایک بچی مروہ، جس کو زیادتی کے بعد جلا دیا گیا تھا، کے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فیصل واوڈا نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا بل لانے کا اعلان کیا تھا۔