تجارتی حلقوں سے اچھی خبر یہ ہے کہ جو لا ئی تا نو مبر ٹیکسٹائل برآمدات میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پانچ ماہ میں پانچ ارب 70 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئی ہیں۔ نیٹ ویئر کی برآمدات نو فیصد اضافے سے 1ارب 32 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق گارمنٹس کی برآمدات تیرہ فیصد اضافے سے ایک ارب 15 کروڑ ڈالرز ہوگئے ہیں ۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے ،کہ صرف نومبر کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ہوا ۔اور ایک ماہ میں ایک ارب ستر ہ کروڑ ڈالرز کی ٹیکسٹا ئیل مصنوعات برآمد کی گئی۔
واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے پاور میں آتے ہی یہ اعلان کیا تھا کہ پاکستان کو ا پنی تجا رت پر فو کس کر نا ہو گا۔ ا ور موجو د ہ حکو مت ا پنی بر آ مد ا ت کو بڑ ھا نے کے لئے تما م ا قد ا ما ت کر ے گی۔ جب کے مو جو د ہ حکو مت کی تما م پا لیسیوں کی وجہ سے اس کا رزلٹ بھی آ نا شروع ہوگیا ہے ۔ ا و ر صرف ٹیکسٹائل مصنوعات پر صرف پانچ ماہ کے دوران پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ گارمنٹس کی برآمدات میں 13فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ جو موجودہ حکومت کی ایک بڑی کامیابی تصور کی جارہی ہے ۔ ہیا ں سے تما م سیا سی مخا لفین ا ند ا ز ہ لگا سکتے ہیں کہ پی ٹی آ ئی کی حکو مت و ا قعی میں ملک و قو م کی بہتر ی کے لیے کا م کر ر ہی ہے۔ جب یہ حکو مت ا پنے پو ر ے پا نچ سا ل مکمل کر لے گی تو ملک پو ر ی طر ح ا پنے پیر و ں پر کھڑ ا ہو جا ئے گا۔