سعو دی د با و وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملیشیا کے درمیان آگیا ۔عمران خان نے دوران کرنے کی اطلاع اور سعودی تعلقات سے متعلق ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کو اطلاع دی۔ تو نے ایسا جواب دیا کہ ہر پاکستان کے دل میں ان کا احترام بھر جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی غر ید ہ فا ر و قی نے سما جی ر ا بطے کی و یب سا ئیٹ پر و ز یر خا ر جہ شا ہ محمو د قر یشی سے تفصیلی نشست کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کو ا لا لمپو ر میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے خود ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو آگاہ کیا ۔جس میں مہاتیر محمد کا ردعمل تھا کہ ” آئی انڈرسٹینڈ ” یعنی وہ سمجھتے ہیں۔
غر ید ہ فا ر و قی کے ٹویٹ کے مطابق پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کو ا لالمپور سمٹ میں نہ تو وزیراعظم شرکت کریں گے ا و ر نہ ہی وزیر خارجہ شا ہ محمو د قر یشی ۔ملا ئشیئن و ز یر ا عظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اس فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کی سپورٹ پاکستان کو حاصل ہے ۔
صحا فی غر ید ہ فا ر و قی نے کہا کہ سعو د ی عر ب کے تحفظا ت د و ر کر نے کے لیے مز ید ا قد ا ما ت جاری رہیں گے۔ جبکہ اس کے علاوہ بہت سے سوشل میڈیا صارفین بھی عمران خان پر خو ب تنقید کر رہے ہیں۔ اور کہا جا رہا ہے کہ جن ممالک نے کشمیر کے ایشو پر پاکستان کا ساتھ دیا عمران خا ن ان سے ملنے نہیں جا رہے۔ جب کہ جن ممالک نے یعنی سعودی عرب اور یو اے ای، جنہو ں نے کشمیر پر اتنا ا چھا ردعمل نہیں دیا ۔آج عمران خان انہی لو گو ں کے ساتھ کھڑے ہیں۔