روس، چین ،پاکستان ،ترکی اور ایران پر مشتمل بلاک بن گیا ۔۔پوری دنیا میں ہلچل مچنے والی خبر سامنے آگئی۔ امریکہ نے ایک مرتبہ پھر لڑائیوں کا رخ مسلم دنیا کی طرف موڑا ہے ۔مگر اس مرتبہ نتیجہ مختلف ہوگا کیونکہ اس مرتبہ روس، چین ،پاکستان ،ترکی اور ایران ایک بلاک بن چکے ہیں ۔بڑے امریکی اتحادی بھارت کو بھی خطرہ ہے کہ اسلامی دنیا کی چوہدراہٹ پاکستان یا ترکی کسی کے پاس آ گئی، تو پھر کشمیر تو کیا ہندوستان کو سنبھالنا بھی مشکل ہو جائے گا ۔ چین کی خواہش ہے کہ اسلامی دنیا کی سربراہی اس کے عظیم دوست پاکستان کے حصے میں آجا ئے ۔چین نے پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کامعاہدہ کیا ہے ۔۔چین باڈر سسٹم پاکستان کے حوالے کر رہا ہے جو امریکی جی پی ایس سسٹم کا متبادل ہے ۔اور امریکی سسٹم سے کہیں زیادہ بہتر سیٹلائٹ سسٹم ہے ۔پاکستان کی کمپنی سپارکو چین کے ساتھ مل کر بائیو نیٹ ورک قائم کرے گی۔ اس کے بعد چین اور پاکستان کسی بھی قسم کے میزائل اور جہازوں کو ہدف بنا سکیں گے ۔ اس وقت کمال کی بات یہ ہے کہ سی آئی اے اور موساد اس کو ہیک نہیں کر سکتے ۔نئے بلاک میں شامل چین ،روس ،پاکستان ،ترکی اور ایران ایک دوسرے کے کاروباری اتحادی بن چکے ہیں ۔ان ملکوں میں تجارت بہت زیادہ ہوگی۔ یہ ایک دوسرے کو ہتھیاروں کی فروخت کریں گے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ پانچوں ملک ایک ایسا دفاعی معاہدہ کر لیں، کہ اگر ایک ملک پر حملہ ہوا ، تو سب ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ جبکہ ترکی اور پاکستان میں سے کوئی ایک اسلامی دنیا کا چودھری بن جائے گا ۔ یہ پانچ ملک یہ سوچ رہے ہیں ،کہ پورے بلاک کی کرنسی ایک کر دی جائے ۔اگر ایسا ہوگیا ،تو پھر ڈالر ہماری کرنسی کے مقابلے میں یا تو نیچے چلا جائے گا یا بہت کم قیمت کا ہو جائے گا۔ جو پاکستان میں بیٹھے بٹھا ۓ امیر ہو جائیں گے ۔اور ہم یہ کہتے رہیں گے کہ عرب ہمارے دوست ہیں ۔ہم انہیں جنگوں سے بچاتے ہیں۔اور ا نہیں چھوڑتے نہیں ہیں ۔