ملائيشيا ميں ڈيڑھ لاکھ پاکستانیوں کو روزگار ملنے کا امکان:ملائيشيا ميں تعينات پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کا کہنا ہے کہ ملائيشيا ميں ڈيڑھ لاکھ سے ايک لاکھ سيکيورٹی گارڈز کی بھرتی کی گنجائش موجود ہے۔بھرتيوں کے ليے حتمی طريقہ کار واضح کيا جارہا ہے۔
تفصيلات کے مطابق ملائيشيا ميں تعينات پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کا کہنا ہے کہ ملائيشيا کو سيکيورٹی گارڈز کی برآمد کے حوالے سے حتمی طريقہ کار واضح کيا جارہا ہے۔
ملائيشيا ميں ايک لاکھ سے ڈيڑھ لاکھ سيکيورٹی گا ڈ ز کی بھر تیو ں کی گنجا ئش مو جو د ہے۔
ايک ا نٹر و يو ميں آ منہ بلو چ نے کہا کہ ملا ئيشيا نے د يگر ملکوں سے کم ہنر مند ا فر ا د کی د ر آمد ر و کنے کے بعد پا کستا ن سے سيکو ر ٹی گا ر ڈ ز کے حو ا لے سے رابطہ کيا ہے۔اس سلسلے ميں ابتدائی بات چيت مکمل ہو چکی ہے۔
وزير اعظم عمران خان کے متوقع دورہ ملائيشيا کے دوران بھرتيوں کے طريقہ کار کو حتمی شکل دی جائے گی۔
اس سے پہلے ملائيشيا معاہدے کے تحت نيپال سے سيکورٹی گارڈز درآمد کرتا رہا ہے۔
آمنہ بلوچ نے کہا کہ کم ہنر مند افراد ملائيشيا بھيجنے کے ليے اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے ليے يہ بہتر ين وقت ہے۔
وزارت اور سيز پاکستانيز اور ہيومن رائٹس ڈیولپمنٹ نے تصديق کرتے ہوئے بتايا کہ ملائيشيا ميں ايک لاکھ سے ڈيڑھ لاکھ پاکستانی سيکورٹی گارڈز کی بھرتيوں کی گنجائش باقی ہے۔
يہاں واضح رہے کہ وزير اعظم عمران خان 3 فر و ری کو ملا ئيشيا کا د و ر ے کے ليے ر و ا نہ ہو نگے۔ اس دورے کے دوران عمران خان ملائيشيا کے وير اعظم کے ساتھ کم ہنر مند افراد کی درآمد اور دوسرے کئی اہم معاہدے طے کريں گے۔