جاپان کی دو آئی ٹی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان ۔ ہم چاہتے ہیں کے پاکستان میں آف شور کمپنیاں کام کے لیئے جاپان پاکستان کو منتخب کرے۔(پاکستانی سفیر امتیازاحمد) میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں پاکستان کے سفیر امتیاز احمد نے کہا کہ جاپان میں آئی ٹی ماہرین کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اور اگلے چند سالوں میں جاپان کو ساڑھے 4 لاکھ آئی ماہرین کی طلب ہوگی۔جب کے اچھی بات یہ ہے کہ ہماری کوششوں سے جاپان کی 2 بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھاری سرمایا کاری کا اعلان کیا ہے۔ سفیر امتیاز علی نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پچھلے دو مہینوں میں کافی بڑی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں انویسٹمنٹ کریں گے۔ جس میں سب سے پہلے جاپان ہے۔ جاپان کی دو آئی ٹی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان ۔ ہم چاہتے ہیں کے پاکستان میں آف شور کمپنیاں کام کے لیئے جاپان پاکستان کو منتخب کرے۔(پاکستانی سفیر امتیازاحمد) میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں پاکستان کے سفیر امتیاز احمد نے کہا کہ جاپان میں آئی ٹی ماہرین کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اور اگلے چند سالوں میں جاپان کو ساڑھے 4 لاکھ آئی ماہرین کی طلب ہوگی۔جب کے اچھی بات یہ ہے کہ ہماری کوششوں سے جاپان کی 2 بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھاری سرمایا کاری کا اعلان کیا ہے۔ سفیر امتیاز علی نے کہا کہ مجھے یہ بتا تے ہو ئے خو شی محسوس ہو ر ہی ہے کہ پچھلے د و مہینوں میں کا فی بڑ ی کمپنیو ں نے ا علا ن کیا ہے کہ پا کستا ن میں ا نو یسٹمنٹ کر یں گے۔ جس میں سب سے پہلے جا پا ن ہے