جاپان پا کستا ن سے 14 مختلف شعبوں کے لئے ہنر مند افرادی قوت د ر آمد کرے گا۔یہ کہنا تھا و ز یر ا عظم کے معاون خصوصی سید زلفقار عباس بخاری کا۔ جا پا ن پاکستا ن سے 14 مختلف شعبوں کے لیے ہنر مند افرادی قوت کی درامد کرے گا۔ سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ جا پا ن نے افر ا دی قو ت کی درآمد سے پاکستانی کارکنوں کو تعمیر ا ت ، ا نفا ر میشن ٹیکنا لو جی، نر سنگ، مینو فیکچر نگ، ا نجینئر نگ ا و ر د یگر شعبو ں میں کا م کر نے کے مو ا قعے فر ا ہم کیے جا ئیں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک میں تجارت، سیاحت اور ا فر ا د ی قو ت سمیت تعلیم و تربیت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ جس سے زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کے لیے جاپان میں روزگار کے مواقع فراہم ہونگے ۔ یا د رہے کہ عمران خان نے حکومت میں آنے کے بعد اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق پر بہت اہمیت دی۔ اور اسی سلسلے میں ا پنے تما م د و ست مما لک کے سا تھ مسلسل رابطے میں رہے ۔ سعو دی فر ما روا سے پاکستانیوں کے لیے بھی ویزے کی شرائط میں نرمی اور پاکستانی قید یوں کی ر ہا ئی سمیت دیگر بہت سے مسائل و زیر اعظم عمران خان نے حکو مت میں آتے ہی حل کیے۔اب و زیر ا عظم عمران خان کا ا صل فو کس پا کستا نی ا فرا دی قوت کے لیے اپنے د و ست ممالک کو فا ئدہ پہنچا نا اور ا پنے نوجوانوں کے لیے بہتر اور منا سب ر و ز گا ر کا بندوبست کرنا ہے۔