قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس مسجد الاقصی کے پاس سلوان کالونی میں موجود، کئی سال پیشتر تعمیر کی گئی مسجد  ال کا کا کو  شہید کرنے اور جگہ خالی کر کے یہودیوں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق  القدس  میں دفاعی کمیٹی کے رکن خالد ابو تایا نے بتایا کہ مسجد کی انتظامیہ کو ایک تحریری نوٹس بھیجا۔ جس میں کہا گیا کہ دو منزلہ مسجد  ال کا کا اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی تھی ۔نوٹس ملنے کے فوری بعد مسجد کو شہید کی کارروائی شروع کی جائے گی ۔انہوں نے بتایا کہ مسجد القاعدہ کے مقام پر واقع ہے ۔۔دومنزلہ مسجد 110 مربع میٹر پر تعمیر کی گئی ہے۔ اس کی دوسری اور بالائی منزل آٹھ سال قبل تعمیر کی گئی تھی۔  خیال رہے کہ این  وضح  میں یہ واحد مسجد ہے ۔جس میں کم سے کم سات ہزار فلسطینی نماز ادا کرتے ہیں۔ جب کہ اسرائیل کی جانب سے اس کو شہید کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ جبکہ اسرائیل کا یہ بھی خواب ہے کہ وہ مسجد اقصی کو شہید کرکے وہاں ہیکل سلیمانی تعمیر کرے ۔