پاکستان بھارت اور روس کے درمیان دوریاں پیدا کرنے میں کامیاب ہوگیا ۔پاکستانی فوج کی شرکت کی وجہ سے بھارت نے روس نےمیں شیڈیول عسکری مشقوں میں حصہ لینے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کیا دنیا کی بہترین فوج رکھنے کا دعویدار کسی بھی فورم پر پاک فوج کی موجودگی سے مکمل طور پر کھلایا جاتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ روس میں شیڈول عسکری مشقوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔جس میں کئی ممالک کے فوجی دستوں نے شرکت کرنا ہے ۔ مشقوں میں پاکستان اور چین سمیت شنگھائی ت تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک شرکت کریں گے ۔ان مشقوں میں پاکستان کے علاوہ بھارت کے فوجی دستوں نے بھی شرکت کرنا تھا۔ تاہم مشقوں میں پاک فوج کے شرکت سے بھارتی فوج مکمل طور پر بوکھلا گئی ہے ۔ پاک فوج کی شرکت کو بنیاد بنا کر بھارت نے اپنے سب سے قریبی دوست روس نے شیڈول عسکری فوجی شرکت سے انکار کیا ۔بھارتی جنرل اور بھارتی وزیر خارجہ شنکر کی ملاقات کے بعد نئی دہلی نے ماسکو کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ اور وجہ یہ بتائی کہ ان مشقوں میں پاکستان اور چین کی افواج بھی شریک ہیں ۔بتا یا گیا ہے کہ یہ پہلا مو قع ہے جب بھا ر ت نے اپنے د و ست ملک کو ا س قسم کا ا نکا ر کیا ہے ۔ د فائی اور خارجہ امور پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ اقدام اس کی بڑھتی سفارتی تنہائی کو عیاں کرتا ہے ۔ واضح رہے کہ روس کے شہر اس طرح خان میں 15ستمبرسے 27 ستمبر تک عسکری مشقوں کی تقریب کا انعقاد ہوگا ان مشقوں میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک کے فوجی دستے شرکت کریں گے۔