اسرائیل بارے سخت مؤقف اپنانے پر فلسطینی سفارتخانے کا وزیراعظم عم ر ا ن خا ن سے اظہار تشکر۔ فلسطینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق سخت مؤقف اپنانے پر بہت خو شی کا کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کا دوسرا گھر ہے ۔جنہوں نے ہمیشہ ہما ر ے مسئلہ فلسطین کو دنیا کے ہر فورم پر د نیا پر و ا ضح کیا ہے۔فلستین کے وزیراعظم پاکستان کے و ز یر ا عظم عمران خان کے شکرگزار ہیں ۔فلسطینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے پر فلسطینی حکومت نے پاکستا نی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ ا و ر کہا کہ ہم پاکستان کو اپنا عزیز بھائی مانتے ہیں ۔جنہوں نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کامران خان کے ساتھ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات تسلیم کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیل کو تب تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا۔ بعد ازاں پرائم منسٹر ہاؤس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے وزیراعظم کے مذکورہ بیان کو واضح کرتے ہوئے لکھا کہ اسرائیل کے بارے میں ہمارا موقف واضح ہے ۔ قائد اعظم نے کہا تھا کہ جب تک فلسطینیوں کو ان کے بنیادی حقوق اور علیحدہ ریاست نہیں ملتی۔ تب تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ و ز یر ا عظم عمر ا ن خا ن کا ا پنے خصو صی ا نٹر و یو میں مز ید کہنا تھا کہ ا گر ہم ا سر ا ئیل کو تسلیم کر لیتے ہیں، تو ہمیں مقبو ضہ کشمیر کو بھی چھوڑنا پڑے گا۔ کیونکہ دونوں کا معاملہ ایک جیسا ہے۔