ملکی معیشت کے لیے بہت ہی زبردست خبر ۔پہلی مرتبہ گوادر بندرگاہ سے پاکستان کے لیے تجارت کا آغاز ہوگیا ۔گوادر بندرگاہ سے پاکستانی برآمدات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے سی فوڈ کے کنٹینرز کی بڑی کھیپ منزل کو روانہ کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کے لیے ہفتے کے روز شاندار خبر سامنے آئی ہے ۔سی پیک کے تحت آپریشنل کی گئی پاکستانی بندر گاہ اب پاکستان کی تجارت کے لیے بھی باقاعدہ استعمال ہونے لگی ہے۔ہفتے کے ر و ز ملکی برآمدات سے متعلق ایک اور سنگ میل عبور ہوا۔ اور گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع کر دیا گیا ۔تجارت کے ذریعے معیشت کو بہتر بنانے کے لیے حکومتی کا و شیں مثبت دکھائی دے رہی ہیں۔ گو ا د ر بندرگاہ فعال ہونے سے پاکستان کی برآمدات بڑھنے لگی ہیں۔ اس حوالے سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا ہے کہ گو ا د ر بند ر گا ہ سے سی فو ڈز کے کنٹینر ز کی بڑ ی کھیپ منز ل کو ر و ا نہ کر د ی گئی ہے۔ جبکہ بحر ی جہا ز میں مچھلیو ں سے بھر ے 3 کنٹینر ز بھی ر و ا نہ کیے گئے ہیں و ز یر ا عظم کے مشیر خا ص نے مز ید بتا یا ہے کہ بحر ی جہا ز سے سی فو ڈ ز مشر ق بعید کے لئے ر و ا نہ کیا گیا ہے گو ا د ر بند ر گا ہ سے برآ مد د ا ت بڑ ھنے سے نہ صر ف کر ا چی بند ر گا ہ پر د با ؤ کم ہو گا بلکہ تجا ر تی سر گر میو ں میں مز ید ا ضا فہ ہو گا گو ا د ر بند ر گا ہ کے فعا ل ہو نے سے ملکی برآمدات کم و قت میں د یگر مما لک کو پہنچیں گی۔