عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان پر حکومت کا ردعمل ۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی پروفیشنل اورڈیسنٹ آدمی ہیں ۔انہوں نے شاید حکومت خود اور اہل خانہ کو تناظر سے بچانے کے لیے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے کے اعلان پر وفاقی حکومت کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ اس تمام معاملے کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا کہ عاصم سلیم باجوہ کے فیصلے کی عزت کرتے ہیں۔ وہ ایک پروفیشنل اور باوقار شخص ہیں۔ شاید انہوں نے حکومت خود اور اہل خانہ کو تنازعات سے بچانے کے لیے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے اسم سلیم باجوہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بر ا ئے ا طلا عا ت کے عہد ے سے مستعفی ہو جا ئیں گے ۔لیکن بطو ر چیئر مین سی پیک ا تھا ر ٹی ا پنا فر ض جا ر ی ر کھیں گے۔ ا و ر ملک و قو م کی خد مت کر تے ر ہیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی پروفیشنل اورڈیسنٹ آدمی ہیں ۔انہوں نے شاید حکومت خود اور اہل خانہ کو تناظر سے بچانے کے لیے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے معا و ن خصوصی ا طلا عا ت کے عہدے سے مستعفی ہونے کے ا علا ن پر و فا قی حکو مت کی جا نب سے ر دعمل د یا گیا ہے۔