ریکوڈک کیس میں پاکستان کی بہت بڑی کامیابی حاصل۔ عالمی بینک نے پاکستان کے خلاف 6 ارب ڈالرز جرمانے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ عالمی بینک کے ثالثی فور م ایکسٹ نے پاکستان کو چھ ارب ڈالرز ایوارڈ پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے ۔ایکسٹ نے جولائی 2019 میں آسٹریلوی کمپنی ٹکیان کے حق میں فیصلہ دیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے ریکوڈک کیس نے پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔اٹارنی جنرل آف جنرل آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے ثالثی فورم انٹرنیشنل سینٹر فار نے پاکستان کو چھ ارب ڈالرز ایوارڈ پر حکم امتناع جاری دیاہے۔ انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ نے جولائی 2019 میں آسٹریلوی کمپنی کے حق میں فیصلہ د یا تھا۔ پا کستا ن کو چھ ا ر ب ڈالر آ سٹر یلو ی کمپنی کو ا د ا کر نے کا حکم د یا کیا تھا ۔تا ہم ا ب تا ز ہ تر ین پیش ر فت میں سو لہ ستمبر کو بھی سما عت کے د و ر ا ن ا نٹر نیشنل سینٹر فا ر سیٹلمنٹ آ ف ا نو یسٹمنٹ ڈ سپیو ٹ نے پا کستا ن کے حق میں حکمِ ا متنا ع مستقل کر نے کا حکم د یا ہے ۔یہ ر یکو ڈ ک معا ملے پر پا کستا ن ا و ر ا س کی قا نو نی ٹیم کی بڑ ی کا میا بی ہے ۔ا س سے قبل ا پر یل 2020 میں حکم ا متنا ع مستقل کر نے کی سما عت و یڈ یو لنک پر ہو ئی تھی جبکہ ا ب ر یکو ڈ ک معا ملے پر حتمی سما عت مئی 2021میں ہو گی۔ یہ ر یکو ڈ ک معا ملے پر پا کستا ن ا و ر ا س کی قا نو نی ٹیم کی بڑ ی کا میا بی ہے ۔