بھارت ایک ایسا ملک ہے جو جتنا بھی ظلم کرتا رہے۔ وہ ٹھیک ہے۔ لیکن جب خود پر پریشانی آئے تو مظلوم بن جاتا ہے۔ کلاش مانسرور جو بھارت کے ہندوؤں کے لئے ایک عبادت کی جگہ ہے۔ جو بھارت چین کشیدگی کے دوران خطرے میں ہے۔ بھارت کے سابق جنرل بخشی کو بہت پریشان کردیا ہے۔ بخشی کا کہنا ہے کہ کلاش مانسرور ہمارے لئے ایک بہت روحانی جگہ ہے۔ یہ ہمارے لیے بہت زیادہ اہم ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سن کر دکھ ہوتا ہے کہ چائنا نے جنگ کے ذریعے سے ناپاک کر دیا ہے۔ کہ صوبہ سرحد کے آگے چین کے اندر موجود ہے۔ جس کے لیے بھارت اور نیپال کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے ۔جبکہ یہ سارا علاقہ چین کے اندر ہے چین جب چاہے بھارت کے لوگوں کو یہاں آنے سے روک سکتا ہے ۔جسے جی ڈی بخشی پریشان ہیں جب کہ دیکھا جائے۔ تو بھارت کشمیر میں مسلمانوں کو ان کی مذہبی رسومات ادا کرنے نہیں دیتا ۔مگر میں بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں پر پابندی لگائی رکھیں۔ لیکن اب ا یسا ہو ر ہا ہے تو بھا ر ت مظلو م بننے کی کو شش کر ر ا ہے ۔ لیکن و ہ کہا و ت ہے جو ا س پر پو ر ی اتر تی ہے۔کے جو بوگے ، وہی کاٹنا پڑتا ہے۔۔تو اب اسی طرح بھارت نے جو بویا ہے، اب وہ اس کو کاٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سن کر دکھ ہوتا ہے کہ چائنا نے جنگ کے ذریعے سے ناپاک کر دیا ہے۔ کہ صوبہ سرحد کے آگے چین کے اندر موجود ہے۔ جس کے لیے بھارت اور نیپال کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے ۔جبکہ یہ سارا علاقہ چین کے اندر ہے چین جب چاہے بھارت کے لوگوں کو یہاں آنے سے روک سکتا ہے ۔جسے جی ڈی بخشی پریشان ہیں جب کہ دیکھا جائے۔ تو بھارت کشمیر میں مسلمانوں کو ان کی مذہبی رسومات ادا کرنے نہیں دیتا ۔مگر میں بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں پر پابندی لگائی رکھیں۔ لیکن اب ا یسا ہو ر ہا ہے تو بھا ر ت مظلو م بننے کی کو شش کر ر ا ہے ۔