بھا ر تی سیا سی جما عت بی جے پی کے سا بق ر ہنما شیو ند سیما نے مقبو ضہ کشمیر کی خصو صی حیثیت کی بحا لی پر حما یت کر د ی ہے ۔منگل کو پی ٹی و ی کی ر پو ر ٹ کے مطا بق بی جے پی کے سا بق ر ہنما شیو ند سیما نے ا پنی ٹو یٹ میں کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کی 5 ا گست 2019 سے قبل کی حیثیت کی بحا لی کے حو ا لے سے مقبو ضہ کشمیر کی سیا سی جما عتو ں کی جا نب سے آ و ا ز بلند کر نے کا خیر مقد م کر تے ہیں۔ ا نہو ں نے کہا کہ و ہ جمو ں کشمیر کی عو ا م کے سا تھ ہیں ۔ا و ر جمو ں کشمیر کی خصو صی حیثیت بحا ل ہو ں گی ۔ا نہو ں نے مزید کہا کہ دفعہ 370 اور 35 ا ے کو د و با ر ہ بھا ر تی آ ئین کا حصہ بنا یا جا ئے گا ۔ و ا ضح ر ہے کے جمو ں کشمیر کے لیے چھے بھا ر تی سیا سی جما عتوں نے 5 اگست 2019 سے قبل حیثیت کی بحا لی کے لیے ا تحا د قائم کیا تھا ۔جبکہ کچھ دن قبل یہ خبریں بھی سامنے آ ئی تھیں ،کہ بھا ر ت چا ہتا ہے کہ وہ پا کستا ن سے با ت چیت کرے۔ لیکن پا کستا ن کا و ا ضح یہ جو ا ب تھا کہ جب تک کشمیر سے آ ر ٹیکل تھر ی سیو نٹی کو د و با ر ہ لا گو نہیں کیا جا تا ۔تب تک بھا ر ت سے با ت چیت کا کو ئی سو ا ل ہی پید ا نہیں ہوتا۔