امریکہ نے پابندی اٹھالی 19 سال بعد پی آئی اے کا امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان:
پی آئی اے براہ راست پروازوں کا آغاز رواں برس مئی سے کرے گا ابتدائی طور پر ہفتہ وار کل تین دروازے چلائی جائیں گی ۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ نے 19 سال تک پاکستان سے اپنے ملک کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے اب ختم کردیا گیا ہے کہ 2001 میں نائن الیون حملوں کے بعد امریکی حکام نے پاکستان سے امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی تھی یہ 19 سال تک برقرار رہی ہے۔
پاکستانی حکام گزشتہ دو برسوں سے کوشش کر رہے تھے کہ امریکہ کو پابندی کے خاتمے کے لیے راضی کیا جائے اور بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آنے اور پاکستان کے حالات بہتر ہونے کے بعد بالآخر امریکی حکام نے اجازت دے دی ہے کہ پاکستان سے امریکہ کے لیے براہ راست پروازيں چلائی جا سکے گی۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کا آپریشن شروع کرنے کی تیاریوں کا آغاز بھی کردیا ہے ۔
پی آئی اے 2019 سے امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی ابتدائی طور پر پی آئی اے امریکہ کے لیے ہفتہ وار تین براہ راست پروازیں چلائی جائيں گی۔
بعد ميں ان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا جائےگا امریکہ کے لیے براہ راست پروازیں چلانے سے پی آئی اے کو اچھا خاصہ مالی فائدہ بھی ہوگا