کرونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کی منسوخی کا خدشہ۔ کرونا کے کيسز بہت زیادہ ہوتے ہیں تو اس کا لیگ کو منسوخ کیا جا سکتا ہے بی سی ایس رائے۔
کرونا کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کی منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا ۔ راجیش نے کہا کہ جب آئی پی ايل کے دوران اتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوں گے تو وائرس پھیل سکتا ہے۔ اس لئے آئی پی ايل کی تاریخ آگے بڑھانا ممکن ہوگا ۔
ان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں کرونا وائرس کے کيس بہت زيادہ ہوتے ہيں تو اس سال لیگ کو منسوب کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ انٹرنیشنل کیلنڈر کو دیکھتے ہوئے ہیں ایل کی تاریخ لکھی جاتی ہیں اور ان کارکنوں کو آگے پیچھے کرنا اب ممکن نہیں ہوگا۔
یاد رہے کہ آئی پی ایل کا افتتاحی میچ میں ممبئی انڈینز اور چنائی کے درمیان 29 مارچ کو ہونا ہے۔ بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی نے واضح کیا تھا کہ ايونٹ شیڈول کے مطابق ہو گا ۔ اور کرونا وائرس کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کے آئيندہ ایڈیشن کے لئے انعامی رقم نصف کر دی ہے۔
منتظمین نے آئی پی ایل ٹیموں کو اس بارے میں مطلع کردیا ہے ۔
فیصلے پر فانچائز نے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے بورڈ کے اعلاميہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سال افتتاہی تقریب بھی نہیں ہوگی۔ اسی اثنا میں بھارتی کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ غیر ملکی کرکٹ کی ایونٹ میں شرکت یقینی بنانے کے لیے متعلقہ بورڈ کو فيس بھی فريچائز ادا کرے۔
2017 ميں يہ طے پايا تھا کہ کھلاڑی کے معاوضے کا 20 فيصد اس کے ملکی کر کٹ بو ر ڈ کو د يا جا ئے گا ۔ا بتد ا ميں يا د س فيصد تھا۔ جس ميں بعد ميں بو ر ڈ نے ا ضا فہ کر کے 20 فيصد کر ديا۔