Bahrain Accept Israel | Bahrain Israel | Iranian | Arabs | Bahrain Israel News

0
963
Bahrain Accept Israel | Bahrain Israel | Iranian | Arabs | Bahrain Israel News
Bahrain Accept Israel | Bahrain Israel | Iranian | Arabs | Bahrain Israel News

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔جس پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ بحرین بھی اب  اسرائیل کے گناہوں میں پورا پورا شریک ہے۔ جو اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا اب بحرین بھی اس کا جواب دے گا ۔جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج ایک اور تاریخی پیش رفت ہوئی ہے ۔تیس دنوں کے دوران ایک اورعرب  اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔بحر ین ا و ر ا سر ا ئیل 15 پند ر ہ ستمبر کو اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔ امریکی صدر ڈ و نلڈ ٹرمپ  کا کہنا ہے کہ یہ تیس دنوں کے دوران دوسری تاریخی پیش رفت ہے ۔اس سے قبل جمعے کے روز جاری ایک بیان میں ا مر یکی صد ر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ  ہم سب مل کر مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرسکتے ہیں۔ اور کچھ عرصے میں دیگر ممالک بھی شامل ہوں گے۔ اور مشرق وسطی میں امن ہوگا۔ جب کہ ایران کے ساتھ ساتھ ترکی اور پاکستان کا بھی سیدھا موقف ہے کہ جب تک فلسطینیوں کے لیے ایک الگ ملک نہیں بن جاتا۔ تب تک کوئی بھی عرب یا کو ئی بھی  اسلامی ملک اسرائیل کو تسلیم نہ کرے ۔

بحر ین ا و ر ا سر ا ئیل 15 پند ر ہ ستمبر کو اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔ امریکی صدر ڈ و نلڈ ٹرمپ  کا کہنا ہے کہ یہ تیس دنوں کے دوران دوسری تاریخی پیش رفت ہے ۔اس سے قبل جمعے کے روز جاری ایک بیان میں ا مر یکی صد ر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ  ہم سب مل کر مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرسکتے ہیں۔ اور کچھ عرصے میں دیگر ممالک بھی شامل ہوں گے۔