چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت نو سے دس ارب ڈالرز کے تین بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دو ماہ میں سی پیک کے تحت نو سے دس ارب ڈالرز کے تین بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون کے تحت پاکستان ریلوے کا مکمل نظام اپ گریٹ ہو گا ۔کوہالا گیارہ سو چوبیس میگاواٹ اور آزاد پتن سات سو میگا واٹ کے ہائی ٹرین منصوبے شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ میگا پروجیکٹ چین اور پاکستان کے سی پیک کے لیے کمنٹمنٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ا نہو ں نے کہا کہ ا ن منصو بو ں میں حکو متی بینک ا و ر نجی شعبے کی بھر پو ر شمو لیت مو جو د ہے ا نہو ں نے کہا کہ سی پیک کو ما لیا تی مسائل د ر پیش ہو نے سے متعلق خبر یں بے بنیا د ہے کہ چینی صد ر شی جن پنگ نے پا کستا ن کے د و ر ے پر سے متعلق یہ خبر یں بھی سا منے آ ر ہی ہیں کہ ا س د و ر ے کے د و ر ا ن مز ید تیس ا ر ب ڈ ا لر کی سر ما یہ کا ر ی سی پیک کے تحت ہو گی۔ ا نہو ں نے کہا کہ ا ن منصو بو ں میں حکو متی بینک ا و ر نجی شعبے کی بھر پو ر شمو لیت مو جو د ہے ا نہو ں نے کہا کہ سی پیک کو ما لیا تی مسائل د ر پیش ہو نے سے متعلق خبر یں بے بنیا د ہے کہ چینی صد ر شی جن پنگ نے پا کستا ن کے د و ر ے پر سے متعلق یہ خبر یں بھی سا منے آ ر ہی ہیں کہ ا س د و ر ے کے د و ر ا ن مز ید تیس ا ر ب ڈ ا لر کی سر ما یہ کا ر ی سی پیک کے تحت ہو گی۔