امریکہ نے پاکستانی یونیورسٹی میں ریسرچرز کی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں کو خوب سراہا ۔امریکہ اور پاکستان میں ریسرچ راس وائرس کے خلاف مل کر کام کر رہے ہیں ۔
امریکہ نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ریسرچرز کی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔
بیورو آف سائنس سینٹر ایشین کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان میں ریسرچر اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
ایلس ویلز ٹویٹ کیا کہ ہم وائرس کا نقشہ بنانے کے لیے اوپن ڈینا شیئرنگ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کام کے لیے امریکہ میں نیکسٹ ٹرن سی آئی ڈی ایڈ اور پاکستان میں نسٹ کی تعریف کرتے ہیں۔نسٹ پاکستان کے صف اول کے تحقیقی اداروں میں سے ایک ہے۔
وزیر سائنس وٹکنالوجی چوہدری فوادحسین تحقیق اور تحقیق کے ذریعے حکومت کو وبائی مرض سے لڑنے میں مدد کرنے اور مطلوبہ ٹیکنالوجی کو ترقی دینے میں انسٹیٹیوٹ کی خوب تعریف کی۔
وزیر نے کہا کہ نسٹ کے ذریعے تیارکردہ کرنا ٹیسٹنگ ڈسکو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پارٹی آف پاکستان نے منظور کرلیا ہے اور اب اسے آزمائشی بنیادوں پر استعمال کیا جائے گا فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں کے اندر ڈیڑھ لاکھ کے قریب ٹیسٹنگ کے تیار کی جائیں گی ۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ويٹی ليٹرز کے لیے 48 ڈیزائن حاصل کیے تھے ان میں سے تین کی منظوری دے کر بھیج دیا گیا ہے جو کہ چند دنوں کے اندر کام کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ويٹی ليٹرز کے لیے 48 ڈیزائن حاصل کیے تھے ان میں سے تین کی منظوری دے کر بھیج دیا گیا ہے جو کہ چند دنوں کے اندر کام کرنے کے قابل ہو جائیں گے