امر یکی نا ئب سیکر ٹر ی ا یلس و یل نے سما جی ر ا بطے کی و یب سا ئیٹ ٹو یٹر پر ا پنا ٹو یٹ کیا کہ ا مر یکی قومی سلامتی کے لیے پاکستان کا فوجی تربیتی پروگرام بحال کردیا گیا ہے۔ امریکہ نے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل ملٹر ی ا یجو کیشن ا و ر ٹر ینگ پر و گر ا م د و با ر ہ بحا ل کر د یا ہے۔
سما جی ر ابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ا مر یکی نا ئب سیکر ٹر ی ایلس و یل کی جا نب سے ٹوئٹ کیا گیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ ترجیحات کے حوالے سے فو جی تعا و ن اور امریکی قومی سلامتی کو مضبوط کرنے کے لیے صدر ڈ و نلڈ ٹر مپ نے پاکستان کے لیے فو جی ٹر ینگ کی منظوری دے دی ہے ۔ ا نہو ں نے مزیدا کہا کہ پاکستان کے لیے مجمو عی ا مر یکی ا مد ا د بد ستو ر معطل ر ہے گی۔ و ا ضح ر ہے کہ گز شتہ د س بر س سے پا کستا ن ا و ر ا مر یکہ کے د ر میا ن فو جی تعا و ن میں ر یڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت ر کھنے و ا لا پر و گر ا م آ ئی ا یم ا ی ڈ ی ا یک سا ل سے معطل تھا۔تا ہم ا مر یکہ کے صد ر ڈ و نلڈ ٹر مپ ا و ر پا کستا ن کے وزیراعظم عمران خان کے درمیان رواں سال ہونے والی ملاقات رنگ لے آئیں ۔ا و ر ٹر ینگ پر و گر ا م میں پاکستان کی شرکت پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے ۔ سما جی ر ابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ا مر یکی نا ئب سیکر ٹر ی ایلس و یل کی جا نب سے ٹوئٹ کیا گیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ ترجیحات کے حوالے سے فو جی تعا و ن اور امریکی قومی سلامتی کو مضبوط کرنے کے لیے صدر ڈ و نلڈ ٹر مپ نے پاکستان کے لیے فو جی ٹر ینگ کی منظوری دے دی ہے