آ پ نے کبھی نو ٹس کیا ہو گا کہ جب آ پ ز یا د ہ د یر پا نی میں کا م کرتے ہیں تو آ پ کی ا نگلیو ں میں جھر یا ں پڑ جا تی ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں ہیں کہ یہ ہماری انٹیلیجنٹ باڈی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ہمار ا جسم ا س لیے ایسا محسوس کرتا ہے کہ ہمارے ہاتھ پانی میں گیلے ہونے کے باوجود بھی اپنی گرپ کو خراب نہیں ہونے دیتے ۔لیکن کیا آپ اس سارے پراسس کے بارے میں جانتے ہیں ۔پہلے لوگ اس بات کو مانتے تھے کہ زیادہ دیر تک پانی میں رہنے کی وجہ سے آپ کی اسکن کے اوپر والی والی سطح جسے ہم بھی سٹرم کہتے ہیں۔ یہ سطح پا نی کو جذب کر لیتی ہے۔اور یہ سکن پھیل جاتی ہے۔اور دوسری سطح پہلے جیسی ہی رہتی ہے۔اور اسی وجہ سے سکن کی سطح جھریاں بنا لیتی ہے۔ لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ اگر یہ پروسیس ہوتا ،تو یہ چیز معذور لوگوں کے ساتھ بھی ضرور ہوتی۔ معذور لوگوں کے ہاتھوں میں ایسی جھریاں بلکل بھی نہیں بنتی۔ 
کیونکہ اس کا کنکشن ہمارے نروس سسٹم سے ہے۔ ا یک ر پو ر ٹ کے مطا بق جب پا نی میں د یر تک ر ہتے ہیں تو پا نی سکن میں مو جو د “سویٹ گلینڈ ز” سے ہو تا ہو ا سکن کے ا ند ر پہنچ جا تا ہے۔ جب یہ سگنل بر ین تک جا تا ہے۔ تو بر ین کے ا س جگہ بلڈ و ا لیم کم ہو جا تا ہے۔ ا و ر ا س و جہ سے ہما ر ی ا نگلیا ں کی سکن سکڑ جا تی ہے۔ا و ر ہمیں ا پنی ا نگلیو ں پر لکیر یں نظر آ نی شر و ع ہو جا تی ہیں۔