کشمیر کو پاکستان میں شامل کر لیا گیا ,عمران خان نے پاکستان کا نیا نقشہ منظور کروا لیا

1
2215
New Pak Map.

وزیر ا عظم کے زیر صدارت ایک میٹنگ میں وفاقی کابینہ نے پاکستان کا نیا نقشہ منظور کر لیا ہے.جسمیں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے. پاکستان کی طرف سے یہ نقشہ اقوام متحدہ میں جمع کرایا جایگا. اس موقع پر وزیر ا عظم عمران خان نے کابینہ کو نقشے کی منظوری پر مبارک باد دی اور کہا کہ آج پاکستان کے لیے ایک تاریخی دن ہے . کابینہ ، اپوزیشن اور کشمیر کی رہنماؤں نے نقشے کی تائید کی ہے. اور یہ نقشہ پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے. بھارت نے ٥ اگست کو غیر قانونی طور پر کشمیر پر قبضہ کیا اور وہاں کی عوام پر ظلم کے. عمران خان نے کہا کہ یہ نقشہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جایگا تا کہ اسکو عالمی طور پر منظور کرایا جا سکے. اور یوں بھرتی قابض کشمیر بھی پاکستان کا حصہ بن جایگا ، اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان حکومت کے اس اقدام سے کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں.کیا واقعی میں کشمیری لوگوں کی مشکلات حل ہوتی ہیں یا پھر یہ بھی سیاسی مصلحت کی نظر ہوجاتا ہے. کیا آپکی نظر میں یہ ایک اچھا اقدام ہے؟ ہمیں اپنی راءے سے کمینٹ میں اگاہ کریں.

The federal cabinet of Pakistan has approved a new map of Pakistan today in a meeting under chaired by Prime Minister Imran Khan. In this map, Indian Occupied Kashmir is shown as a part of Pakistan. This map is to be submitted to United Nations by Pakistan. On this occasion, Prime Minister Imran Khan congratulated the cabinet on approval of the map and said that today was a historic day for Pakistan. The cabinet, the opposition and the Kashmiri leadership have endorsed the new map and this map represents the dreams of Pakistani People regarding Kashmir. India occupied Kashmir of August 5 illegally and did violence to the People of Kashmir. Moreover, PM Imran Khan said that this map would be submitted to United Nations so that It could be approved internationally.

1 COMMENT

Comments are closed.