موٹر وے کیس میں نئی پیش رفت ۔ گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اپنے بیان میں نئے انکشافات کر دیئے ہیں۔ گرفتار ہونے کے بعد شفقت نے لیے گئے بیان میں اپنے اور عابد کے بارے میں ا نکشا فا ت کئے ہیں۔

نجی ٹی و ی کی خبر و ں کے مطا بق ملز م شفقت نے ا پنے بیا ن میں ر یکا ر ڈ کر و ا یا ہے کے ا س نے ا و ر ملز م عا بد نے وہا ں ڈ کیتی کی، اور خا تون کے ساتھ مل کر ز یا د تی بھی کی۔ لیکن جب پولیس پہنچی تو دونو ں پو لیس کے پہنچنے سے پہلے ہی و ہا ں سے بھا گنے میں کا میاب ہو گئے۔لیکن وہ ز یا د تی نہیں کر سکے، کیو ں کے و ہا  ن پو لیس آ گئی تھی۔ ا و ر وہ وہاں سے بھاگ گئے۔

ملزم شفقت نے بیان میں اور کہا کے اس واردات کے بعد ہم دونوں قلعہ ستار شاہ میں قیام کیا۔ اور اگلے دن اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے۔

ایک اور نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق ملزم شفقت نے بیان میں کہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی عابد نے ایک ڈکیتی کی ہے۔ اور خاتون کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا۔لیکن اس واردات میں عابد پر صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ لیکن بعد میں مدعی نے کیس کی پیروی سے انکار کردیا تھا۔

 شقفت کے بیان کے مطابق عابد علی نے ڈکیتی اور ذیادتی کی دعوت دی تھی۔ شروع میں 3 لوگ اس کام کے لیے نکلے، عابد علی، شفقت اور بالا مستری۔ لیکن راستے میں جا کے بالا مستر اپنے گھر واپس لوٹ گیا، اور یہ دونوں چلے گئے۔عابد علی نے ان دونوں کو واردات کے لیئے لا ہور سے بلوایا تھا۔