چین میں بنائے گئے جدید زیرو فائیو فورٹی جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کر لیے گیے ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہندووں نے آج رنگوانے شفیع ڈش چا ئینہ میں زیرو فائیو فور کی جہاز کی لانچنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کموڈوراسفر ہما یوں کے علاوہ چائنا کے سیلنگ ٹریڈنگ کمپنی کے چیئرمین اور دیگر عہدیداروں سمیت پاک بحریہ کے حکام نے شرکت کی تقریب سے خطاب کے دوران مہمان خصوصی کموڈور اسفر ہمایوں نے کہا کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ گیٹ جہاز کی تیاری پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون کرنے اور دوستی اور ہماہنگی کا درخشاں باب ہے انہوں نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر درپیش معاشی صورتحال کے باوجود پروجیکٹ کی بروقت تکمیل چین کمپنی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ جہاز ہر قسم کے جدید ٹیکنالوجی جنگی آلات اسلحہ اور سینسر سے لیس ہو گا جبکہ پاک بحریہ کے بیڑے میں اس جہاز کی شمولیت سے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی کاوشوں میں مزید بہتری آئے گی اور قیام امن کی راہ ہموار ہوگی . اس کو پاکستان نیوی کے فلیٹ میں شامل کرنے کا مقصد پاکستان کی سمندری حدود کو محفوظ کرنا اور اپنے دفاع کو مضبوط کرنا ہے. بلاشبہ اس جہاز کے پاکستان میں انے سے دشمن ملک خصوصاً انڈیا کے حواس اڑ گیۓ ہونگے چین نے ہمیشہ پا کستان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان کو اسلحہ اور دوسری دفاعی مسنویات مہیا کان ہیں. انڈیا نے حال میں ہی رافیل طیارے خریدے ہیں جس کے جواب میں پاکستان نے اپنی سمندری حدود کو مضبوط کرنے کے لیے چین سے یہ نیا بھری جہاز خریدا ہے. امید ہے کہ انڈیا اور دوسرے دشمن ملک اب سوچ سمجھ کر ہی پاکستان کے بارے میں کچھ برا سوچنے کی ہمت کرنگے .