چین نے بڑی اجازت دیدی ، آپ یہ استعمال کر سکتے ہیں

0
1489

چین نے ہمیشہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی ہے اور ہر طرح کے حالت میں سہارا دینے کی کوشش کی ہے اور ملک کی معیشت کو سمنبھلننے میں اہم کردار ادا کیا ہے.  سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر واپس لئے جانے کے بعد سے چین نے  ایک بارپھر دوستی کا حق ادا کر دیا پاکستانی معیشت کو نقصان سے بچانے کے لیے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی نجی ٹی وی  چین کے مطابق چین نے ایک بار پھر سے دوستی کا بھرم رکھتے ہوئے پاکستان کو بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیےاسٹیٹ بینک میں رکھے  کیے گئے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور حکومت  اجازت مل جانے کے بعد بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے بینکوں کو 146 ارب روپے فراہم کرے گی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق چین نے یہ اجازت پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی خطیر رقم واپس کرنے کے بعد مالی وسائل کی کمی پوری کرنے کے لیے کی ہے وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو رواں سال بجٹ خسارہ پر قابو پانے کے لیے انتیس سے  30 کروڑ ڈالر کی اشد ضرورت تھی اسی مشکل وقت میں چین نے پاکستان کی معیشت کو کو سہارا دینے کے لیے پاکستان سے اسٹیٹ بینک  میں  سب سے زیادہ ایک ارب ڈالر کی رقم چھپائی ہے جس سے ان کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے. چین نے یہ فیصلہ پاکستان چین دوستی کو مزید مظبوط کرنے کے لیے کیا ہے. پاکستان نے بھی ہمیشہ چین کا ساتھ  دیا ہے اور جس قدر ممکن ہوتا ہے یہ دونو ملک اک دوسرے کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ انکی د وستی کو دن بدن اور مظبوط اور گہرا کر رہا ہے.