بھارت چین سے پاکستان آنے والا تجارتی جہاز روک لیا ۔بھارتی حکام کا مزائل کے ليے استعمال ہونے والے مواد کی موجودگی کا دعویٰ ۔
بھارت نے چین سے پاکستان آنے والے تجارتی جہاز روک ليا ہے۔کيونکہ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ان جہازوں ميں مزائلوں ميں استعمال ہونے والے مواد موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق بتايا جارہا ہے کہ بھارت نے چين سے پاکستان آنے والے تجارتی جہاز کو بندرگاہ پر روک ليا ہے ۔
بھارت نے یہ دعوی کیا ہے کہ مذکورہ جہاز میں مزائلوں میں استعمال ہونے والا مواد موجود ہے۔ اس حوالے سے ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاز میں نہ کوئی فوجی سپلائی ہے اور نہ ہی کوئی ایسا مواد موجود ہے جسے کوئی مزائل تیار کیا جاسکے ۔
بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی حکام اس حوالے سے معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جس کے بعد اپنا واضح موقف د یا جائے گا ۔