ٹرین میں لگی چین کھینچنے سے ٹرین رک کیوں جاتی ہے؟

0
3220

پاکستان ریلویز جسکا نام  پاکستان مغربی ریلوے تھا  پاکستان کا ایک محکمہ ہے جو پاکستان میں ریلوے کی خدمات فراہم کرتا ہے ہے اس کا صدر دفتر لاہور میں ہے اور یہ وزارت ریلوے کے تحت کام کرتا ہے ہیں اور مزید یہ کہ پاکستان کی معیشت میں ریلوے کا ایک بہت بڑا کردار ہے ہے اگر آپ سب نے عموما ٹرین میں سفر کیا ہوگا یا کم از کم اسے دیکھا تو لازمی ہو گا تو کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کے آخری ڈبے بھر ایکس کا نشان کیوں ہوتا ہے ہے یا پھر پٹڑی کے اردگرد چھوٹے چھوٹے پتھر کیوں بڑے ہوتے ہیں اس کے علاوہ  بہت سارے سوال ہیں جو ہمارے ذہن میں آتے رہتے ہیں لیکن ہمارے پاس ان کا جواب نہیں دیا تو آج بات کرتے ہیں انہیں چند سوالوں پر

 آپ نے اکثر سفر کے دوران راستے میں پٹڑی کے ساتھ ساتھ بہت سے نشان لگے ہوئے دیکھے ہونگے  ان میں ایک نشان ڈبلیو بی (W\B) کا بھی ہوتا ہے ہے اِس نشان سے مراد ہوتا ہے وصل برج اور یہ بورڈ ہمیشہ کسی برج غیرہ کے شروع ہونے سے پہلے لگایا جاتا ہے جس سے مراد یہ ہے کہ ٹرین کے ڈرائیور کو اس پل سے  گزارتے ہوئے ہارن کو آن کرنا ہے اگلا سوال جو ہمارے ذہنوں میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ ریل کی پٹڑیاں بچاتے ہو دو پٹواریوں کے درمیان کچھ فاصلہ چھوڑا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے لوہا گرمیوں میں پھیلتا اور سردیوں میں سکڑتا ہے ہے اگر پٹڑی بچھا تے وقت انہیں آپس میں جوڑ دیا جائے تو گرمیوں کے موسم میں لوہا ملنے کی وجہ سے پٹڑی کے ٹوٹنے کے ٹیڑھے ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ہے اس لئے ان کے درمیان ہمیشہ کچھ فاصلہ رکھا جاتا ہے اس کے علاوہ ایک سوال جو سب کے ذہنوں میں کانٹا بن کر چبتا رہتا ہے وہ یہ کہ  ایک ٹرین کے پیچھے ایکس کا نشان کیوں ہوتا ہے  یہ نشان دو تین رنگوں میں ہوتا ہے کبھی پیلا کبھی سفید اور کبھی لال ٹرین  کے  آخر میں اس لیے لگایا جاتا ہے تاکہ ٹرین کو پتہ چل سکے کہ پوری ٹرین گزر چکی ہے ہماری نشان اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ یہ ٹرین کا آخری ڈبہ  ہے ہے اس کے علاوہ اب ٹرین میں بجلی پر روشن ہونے والا سرخ رنگ کا لیبل لگایا جاتا ہے ہے کیونکہ اس کا نشانہ صرف دن کے وقت نمایاں ہوتا ہے اور رات کو اس مسئلے کے حل کے لیے ہر کلر کا لیمپ روشن کیا جاتا ہے اس کے آخری ڈبے پر ایک چھوٹا سا کارڈ بھی لگایا جاتا ہے جس پر انگلش ورڈ ایل اور وی لکھا ہوتا ہے اس کا مطلب ہوتا ہے   آخری ڈبوں میں یہ نشان نہ ملے تو یہ تصور کر لیا جاتا ہے کہ پوری ٹرین نہیں آئی بلکہ اس کی کچھ بوگیاں  پیچھے رہ گئے ہیں اس کے علاوہ سب سے بڑی اور اہم سوال ٹرین کے اندر لگی ایمرجنسی بریک ہے ہے جب کوئی مسافر کسی مسئلہ کی بنا پر ڈبے میں لگی چین کو کھینچتا ہے سسٹم میں موجود ہوا کی طاقت سے نکل جاتا ہے جس سے تمام ڈبوں کے نیچے پسٹل میں دباؤ بڑھتا ہے اور اس گرتے پریشر کو ڈرائیور دیکھ سکتا ہے جس سے ڈرائیور ٹرین کو روکنے میں مدد کرتا ہے اور اس طرح ٹرین کو روکنے میں ایک سے دو منٹ درکار ہوتے ہیں ہیں اس کے علاوہ میں آپ کو بتاتا چلوں کے ٹرین کی پٹری پر پتھر بچھانے کی کیا وجہ ہوتی ہے  پتھروں کو بچانے کا مقصد ٹرین کے لیول کو برقرار رکھنا ہے مثال کے طور پر اگر پتھر استعمال کیا جائے تو بارشوں کے پانی کی وجہ سے جگہ نرم ہوجائے گی اور ٹرین  کے وزن سے زمین نکل جائے گی لیکن پتھر بچانے کی وجہ سے بارش کا پانی بھی پتھروں سے آسانی سے گزر جاتا ہے ہے اور یہ پتھر عام پتھروں سے بہت مختلف ہوتے ہیں آپ اگر کبھی غور کیا ہو تو یہ نوک دار اور وزن میں بھی عام پتھر سے بہت زیادہ ہوتے ہیں