منڈی بہاوالدین۔ پاسپورٹ دفتر میں عملہ اور سائلین میں لڑائی، سائل کے کپڑے پھاڑ دیے۔

0
1236

منڈی بہاوالدین۔
پاسپورٹ دفتر میں عملہ اور سائلین میں لڑائی، سائل کے کپڑے پھاڑ دیے۔ دھکے دیکر بنا فارم جمع کیے دفتر سے باہر نکال دیا۔ فارم پر نام کے سپیلنگ غلط لکھے جانے کی شکایت پر عملہ نے شہری کی درگت بنادی۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاسپورٹ آفس انتظامیہ کے خلاف ایکشن ہو تو اس پوسٹ کو اتناشئیر کریں کہ یہ اعلی حکام تک جا پہنچے