مليحہ لودھی کو عہدے سےکيوں ہٹا ديا گيا۔؟؟وجوہات سامنے آگئی۔۔
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی ہے اسی متعلق بات کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشيد نے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ملیحہ لودھی نے کہا کہ میں اس عہدے پر بہت عرصہ کام کرلیا ہے اب میں کوئی اور کام کرنا چاہتی ہو ںلیکن اس متعلق جو خبریں آرہی ہیں وہ یہ ہیں کہ ملیحہ لودھی کے خلاف کافی شکایات آرہی تھی کہ وہ اپنے ماتحتوں کو ڈانٹ ڈپٹ کرتی ہیں اور اپنے سے نیچے افسران کو بہت ڈانٹتی ہیں عمران خان نے کہا کہ میں نے کافی عرصہ برداشت کیا ہے اب مزید نہیں کر سکتا وہاں موجود کچھ لوگ بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ رابطے میں تھے جو کہ دراصل ملیحہ لودھی کے خلاف تھے اب ان شکایات میں کتنی صداقت ہے اس کا علم تو آنے والے دنوں میں ہوگا جب کہ اسی متعلق معروف صحافی شہین صوبائی نے بھی تجویز کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ملیحہ لودھی جونیئر اور سینئر دونوں کا لحاظ نہیں کرتی تھیں بےعزتی کرتی تھی عمران خان نے انہیں دفتر واپس آنے تک برداشت کیا کہ دوسری جانب پاکستان کی اقوام متحدہ میں سابق منظور ملیحہ لودھی عہدے سے ہٹائے جانے پر عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں وزیراعظم کی اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے بعد چھوڑنے والی تھی مليحہ لودھی نے کہا کہ چار سال تک اس عہدے پر پاکستان کے لیے اس عہدے پر خدمات انجام دینا فخر کی بات ہے انہوں نے خيالات کااظہار تب کیا جب انہیں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا يہ تو بعد ميں معلوم ہو ہی جائے گا کہ آخر ايسی کيا وجہ تھی کيونکہ افسران کو ڈانٹنا وغيرہ يہ باتيں اتنی بڑی نہيں کہ کسی کو عہدے سے ہی ہٹا ديا جائے۔ اميد ہے عمران خان نے يہ فيصلہ بہت سوچ سمجھ کر ہی کيا ہو گا اور اس ميں ہی ہمارے ملک کی بہتری ہوگی۔ اللہ پاک ہمارے ملک کو برے اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات دے۔۔