عمران خان کی تقریر کے بعد اسرائیل سے لے کر انڈیا یورپ ساری دنیا توہلی لیکن وہ اس وقت تو کچھ نہ کرسکےاب ظاہر ہے کہ عمران خان کی تقریر کی سزا انہوں نے دینی توتھی پاکستان کو۔
اور اس میں پاکستان کی بھی اپنی بھی کچھ بڑی غلطیاں رہ گئی جو ہم نے بڑے معاملات میں چپ سادھ لی ايف اے ٹی ايف نے منی لانڈرنگ دہشتگردی فینسی کے خلاف پاکستان کی کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے 40.1 جائزہ پر ايک رپورٹ جاری کی ہے فائنل رپورٹ آنے والی ہے اس میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاریاں پوری پوری کوشش جاری ہے انٹرنیشنل میڈیا کے اوپر ڈسکس اور انڈیا میں تو اس وقت بالکل شادیانے بجارہے ہیں کہ انڈیا جیت گیا ہے اور پاکستان ہارنے جارہا ہے آپ یہاں سے اندازہ کر لیں جس ملک کے اندر ایان علی کی تفتیش کرنے والا افسر مر جائے وہاں پر اس طرح کے معاملات ہی ہونگے تو کیا ہوگا
اصل میں جو انہوں نے رپورٹ جاری کی ہے انڈیا اس کو یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں بچوں کے سید حافظ کے خلاف کوئی کام نہیں کیا لہٰذا پاکستان کو اس لیے بليک لسٹ میں ڈالے جا رہے ہیں جبکہ اکثر صورتحال بالکل ڈیفرنٹ ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خلاف اصل کام نہیں کیا یہاں حسن نواز، نواز شریف سے لے کر تمام لوگ ایک ليول پرپاکستان سے لوٹا پیسہ واپس لے کے آنے کے لئے معاملہ طے کرارہا تھا پھر بیچ میں ہر کوئی کودگیا کبھی شہزاد اکبر کا پتہ نہیں وہ کہاں چلے گئے کبھی کوئی معاملہ کبھی کوئی معاملہ اور اس ساری صورتحال کے اندر جب عمران خان پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہوکر یہ بات کہی کہ یورپ ميں جب منی لانڈرنگ کے ذريعے لوٹا ہوا پیسہ جب جاتا ہے تو وہاں پر جاکر سیو کرتے ہیں اور جب عمران خان پوری دنیا کے اندر اسرائیل کو اور انڈیا کو بے نقاب کرے تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ وہ پاکستان کو سزا نہیں دے گے آج سے تقریبا تیس چالیس سال پہلے ڈاکٹر نذیر احمد کی پريڈکٹ کیا انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان پر انٹرنیشنل لیول پر پابندیاں لگ جائیں گی دنیا سے پاکستان بالکل الگ ہوجائے گی اور وہ پاکستان کے لیے ایک عروج کا ٹائم شروع ہوگا
یہ تو الگ بات ہے لیکن اس صورتحال میں آپ دیکھیں کہ انہوں نے عمران خان کی تقریر کی سزا پاکستان تو کس طرح دينگے دوسرا اگر اس کا سب سے زیادہ کوئی ذمےدار بنتا ہے تو وہ شاید عمران خان ہی ہےپاکستان کا یہ نظام کسی صورۃت پاکستان کی بھلائی کے لئے کام نہیں کر سکتا یہاں پر آپ کسی چور کو سزا نہیں دے سکتے کتے یہاں پر آپ کسی کو پھانسی نہیں دے سکتے اور عمران کسی نظام کو لے کر ابھی تک چل رہے ہیں جو پاکستان کی جڑيں کھوکھلی کرتا جا رہا ہے یہاں پر کسی ایک بندے کو سزا نہیں دے سکتے آپ یا کے چور سارے باہر آرہے ہیں جب اس طرح کی صورت حال ہوتی ہے تو پھر اللہ کی طرف سے ان پر عذاب نازل ہوتے لیکن انڈيا کہہ رہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی ایکسپورٹ کرتا ہے کیونکہ اس نے آگے جعلی حملہ کروانا ہے۔۔