سعودی عرب کے بعد قطر کا بھی بڑا بیان، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

0
1490

گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کہ سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے ساتھ امن معاہدہ نہیں ہوتا تب تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس کے بعد کافی حلقوں میں یہ بات چل پڑی ہے کہ قمر باجوہ کا دورہ سعودی عرب کا کام شروع ہو گیا ہے سعودی عرب جو بہت عرصے سے کشمیر فلسطین پر کچھ نہیں بولا تھا کل اس نے بھرپور طریقے سے فلسطین کی حمایت کی اور اسرائیل کو آئینہ دکھایا جس کے بعد کویت کی جانب سے بھی بڑا بیان سامنے آگیا ہے کویت نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ کویت اسرائیل کو تسلیم کرنے والا آخری ملک ہوگا ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا ارا دہ نہیں رکھتے جس میں اسرائیل اور امریکہ کے منصوبوں میں پاکستان سب سے بڑی رکاوٹ بن گیا ہے جس کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا جس کے بدلے میں ہم کچھ بھی دینے کو تیار ہے ایسا لگتا ہے کہ ایک نئی گیم کھیلی جا رہی ہے اور جان بوجھ کے عرب ممالک کو پاکستان سے دور کیا جارہا ہے کیونکہ اگر اسرائیل کو کسی مسلم ملک سے خطرہ ہے تو وہ ارب نہیں بلکہ پاکستان ہے کیونکہ اسرائیل مذہب کے نام پر بنا ہے اور پاکستان بھی اسلام کے نام پر بنا ہے جو اسرائیل کا حقیقی نظر یاتی جماعت ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا عرب ممالک اپنے بیان پر ڈٹے رہتے ہیں اور اسر ائیل کی چالوں سے محفوظ رہتے ہیں یا دنیوی مفاد کے لیے اسرائیل کو تسلیم کر نے پر آما دہ ہو جا تے ہیں