دس سال بعد پاکستان کا کویت سے بڑا معاہدہ ، آج کی بڑی خوشخبری

0
2096

دس سال بعد کویت کے ساتھ لیبر معاہدہ  کر لیا  گیا. پاکستانیوں کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گی .عمران خان  کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کویت کے ساتھ لیبر معاہدے کیے جا رہے ہیں ایک انٹرویو میں زلفی بخاری نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے کوئی پاکستانی بطور لیبر کویت نہیں کیا اب کویت کے ساتھ بھی لیبر سے متعلق معاہدہ ہو رہے ہیں لیبر کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے معاہدے جاری ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ بھی وہاں سے واپس آئے ہیں انہیں بھی اب آہستہ آہستہ ہی واپس بلایا جائے گا یو اے ای حکام کی کوشش ہے لوگوں کو آہستہ آہستہ واپس بلایا جائے اس سلسلے میں کرونا میں کمی کے بعد یو اے ای حکام نے سب سے پہلے مطالبہ  کیا ہے کہ اگر  بیرون ممالک سے چار لاکھ پاکستان واپس آئے ہیں جن میں سے دو لاکھ تو صرف طلبہ ہیں پچاس ہزار بیرون ملک سے پاکستان آئے جن کو چھٹیاں دی گئی اب کوشش ہے کہ جن پاکستانیوں کو چھٹیاں دی گئی ہیں انہیں واپس بلایا جائے معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے بھی معاہدے کیے جا رہے ہیں سرمایاکاری  میں درپیش مسائل ختم کیے جا رہے ہیں جو مسائل تھے انہیں بھی دور کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اوورسیز کے بینک اکاؤنٹس کھولے جاتے ہیں جو بڑی کامیابی ہوگی اس سلسلے میں ڈویژل اوورسیز بینک کا آئندہ ماہ اجلاس  منعقد ہوگا جس کے ذریعے اوورسیز پاکستانی بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں وہ اپنےبل  دے سکتے ہیں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اور  بتایا کہ پینشن پانچ ہزار دو سو روپے سے بڑھا کر آٹھ ہزار کردی گئیں انشاءاللہ پینشن کو پندرہ ہزار روپے تک لے جائیں گے یہ کوشش بھی کر رہے ہیں کہ تمام پنشنرز کو قانونی دائرہ کار میں لائیں زلفی  بخاری نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں. اور انکو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جایگا