جنّات انسانوں پر کیسے اور کیوں قابض ہوتے ہیں ؟

0
1963

الله تعالیٰ نے نے اس کائنات میں بہت سے عالم تخلیق کئے ہیں. دو ایسی مخلوقات ہیں جن کی ہدایت کے لیے الله تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی بھجے. ان کے لیے الله نے سزا اور جزا کا تصور پیدا کیا . یہ دو مخلوقات انسان اور جن ہیں. جنات کی دنیا اسرار کے پردوں میں چھپی رہتے ہے. جنات کو انسانوں کی نظروں سے اوجھل کردیا گیا ہے. انسان کو زمین پر اترنے سے پہلے الله نے جنات کو مختلف جزیروں پر تقرر کیا تھا. جنات کو زمین سے پہلے کا واقعہ بھی دلچسپ ہے. الله نے فرشتوں کے سردار کو اپنے پاسس بلایا. فرشتوں کا سردار ابلیس تھا اور وہ ایک جن تھا. ابلیس کو الله نے اتنا علم عطا کر رکھا تھا کہ جسکی وجہ سے اسکو فرشتوں کا سردار بنایا گیا تھا. اسکو حکم دیا گیا کہ فرشتوں کی ایک جماعت کے ساتھ اترو اور زمین پر جو جنات فساد کر رہے ہیں اجکو ویران جزیروں پر قید کردیا جائے اور وہ ایک خاص مقررہ وقت تک وہاں قید رہیں گے. ابلیس حکم الہی سے زمین پر اترا اور نہایت قلیل وقت میں یہ کام پورا کر دیا . ایک روایت کے مطابق یہ جنات حضرت سلیمان کے دور تک قید رہے پھر الله کے حکم پر انکو آزادی ملی. اسکے بعد وہ دنیا میں چلنے پھرنے لگے.جنات کی قید کے بعد ابلیس کا فرشتوں کی جماعت کے ساتھ ہوا. تو راستے میں ابلیس کے دل میں غرور پیدا ہوا. روایت میں آتا ہے کہ یہ پہلا موقع تھا جب ابلسس کے دل میں غرور پیدا ہوا. اس غرور کو ختم کرنے کے لیے جب اسکو آدم کے سامنے جھکنے کا کہا گیا تو اسنے اسی غرور میں انکار کر دیا. الله کے حکم سے انکار پر ابلیس کو شیطان ٹھہرایا گیا.
حضرت سلیمان کے دور میں جب جنات آزاد ہوگے تو دوبارہ زمین پر فشاد کرنے لگ گئے. قرآن مجید میں بھی جنات کا ذکر کیا گیا ہے اور اک پوری سوره اسپر نازل ہی ہے. جنات کے انسانوں پر اثر انداز انداز ہونے کے واقعا ت ہمآرے مشاہدے میں آتے رہتے ہیں . یہ انسانوں کے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں اور ان سے غلط حرکات کرواتے ہیں. جن انسانی جسم میں کیوں اور کسے داخل ہوتے ہیں یہ عام لوگوں کو نہیں پتا ہوتا. جب اک انسان برے کاموں اور گنھاؤں میں ملوث ہوتا ہے تو برے اثرات کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے. ہوس پرستی اور فحاشی کی حالت میں برائی انسان پر غالب آجاتے ہے اور ایسے حالت میں جنات انسان میں داخل ہو جاتے ہیں. یہ عین ممکن ہے کہ وہ آپکے چہرے کو نہ پسند کرتے ہوں اور اس وجہ سے آپکے جسم میں داخل ہجتے ہوں. اسکے علاوہ جنات کو انسان سے محبت بھی ہو سکتی ہے. وہ کسی کو برہنہ دیکھ کر بھی اس پے حاوی ہو سکتے ہیں. یہ معا ملہ خواتین کے ساتھ زیادہ پیش آتا ہے. بعض اوقات ہم انجانے میں انکو نقصان پوھنچا بیٹھتے ہیں جیسا کہ درخت کے نیچے رفع حاجت کرنا.