بل کے بعد بھارت کے اندر مختلف جگہوں پر کرفيو نافذ ہو چکا ہے آسام اور دوسری جگہ پر۔ لیکن تین سٹیٹ سے بہت اچھی خبر آ رہی ہے ویسٹ بنگال سے انہوں نے مکمل طور پر اعلان کیا ہے اور وہاں پر انہوں نے کہا ہے کہ کسی صورت یہ بل نافذ نہیں ہونے دیں گے ۔پنجاب جہاں پر سکھ ميجوريٹی ہے وہاں پر بھی اعلان کر دیا ان کے چیف منسٹر نے۔
اور اس کے بعد کیرالا یہ دراصل وہ تین سٹیٹس ہيں۔ جہاں پر بی جے پی کے اکثریت نہیں ہے اور کيرالہ تو ایسی اسٹیٹ ہے جہاں پر بی جے پی کو ايک بھی سيٹ جيتنا نصيب نہيں ہوئی۔
پنجاب کے اندر سکھوں کا راج ہے اور ویسٹ بنگال کے اندر تو بہت زیادہ مخالفت پائی جاتی ہے ۔
ویسٹ بنگال کے چیف منسٹر نے تو پچھلی دفعہ بھی کہا تھا کہ پلوامہ کا حملہ جعلی کروايا گيا ہے ۔اور اس میں اندرونی ہاتھ شامل ہیں۔
ا ن ساری صورتحال میں بھارت کے اندر موجود مسلمانوں کے لیے گولڈن موقعہ ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل آئيں۔ بغاوت کریں کیونکہ ان تمام صورتحال میں یاد رہے یہ جو بل ہے اس ميں زيادہ نقصان سراسر مسلمانوں کو ہے ۔ان تينوں سٹيٹس ميں اگرچہ مسلمانوں کی اکثريت تو نہيں ہے ليکن مسلمانوں کے پاس يہ اچھا موقع ہے کہ وہ باہر نکليں اور اس بل کو نامنظور کروائيں۔ اگلے کچھ سالوں ميں يہ بھارتی نيا بل لائيں گے جس ميں يہ مسلمانوں کو ملک سے باہر نکلنے کا کہيں گے اور ان کا موقف ہو گا کہ يہ ہندوستان کے نہيں ہيں اور يہاں پہ قبضہ کيا ہے انہوں نے۔ اسی طرح وہ مسلمانوں کو ہندستان سے نکلنے کا بل پيش کريں گے اس ليے اب وہاں کے مسلمانوں کو چاہيے کہ وہ باہر نکليں اور اس بل کے خلاف احتجاج کريں تاکہ آنے والے دنوں ميں باقی مشکلات سے بچ سکيں