بنگلہ دیش نے سرحد پر بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت کے باعث متعدد علاقوں پر موبائل اور نیٹ ورک سروس معطل کر دی ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش نے ملکی مفادات اور سیکورٹی و جو ہا ت کی بنا پر بھا ر تی سر حد و ں سے متصل ا پنے ا یک کلو میٹر ا ند ر تک کے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے ۔
بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت میں متنازعہ قانون پر ہونے والے ہنگاموں کے اثرات بنگلہ دیش تک بھی پہنچ سکتے ہیں ۔یہ پابندی سرحدوں کے تحفظ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے حفاظتی ا قد ا م کے تحت لا گو کی گئی ہے ۔قبل ازیں بنگلہ دیش نے بھارتی ریاست آسام میں لاکھوں افراد کی شہریت منسوخ ہونے پر سخت سکیورٹی اقدامات اٹھائے تھے۔ اور آ سا م سے سرحد عبور کرکے غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش داخل ہونے والے سینکڑوں تارکین وطن کو بارڈر فورس نے گرفتار کر لیا تھا۔
واضح رہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان چار ہزار کلومیٹر پر محیط سرحد ہے۔ جہاں کروڑوں افراد آباد ہیں ۔ان علاقوں میں مو با ئل ا و ر نیٹ و ر ک بند ش سے ا یک کر و ڑ صا ر فین کے متا ثر ہو نے کا خد شہ ہے۔ جس پر ٹیلی کا م کمپنیو ں نے شد ید ا حتجا ج بھی کیا ہے ۔جبکہ ا ب ا یشیا میں بھا ر ت ا یک ا یسا ملک بن چکا ہے جسے تما م پڑ و سی پر یشا ن ہیں لیکن بھا ر ت ہے کہ ا پنی حر کتو ں سے با ز نہیں آ ر ہا ۔ بھا ر ت ا پنی شد ت پسند ا نہ سو چ سے ا پنے سا تھ سا تھ پو ر ے ا یشیا کو خطر ے میں ڈ ا لے گا۔