جب کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے کچھ سال گزرتے ہیں اور وہ سوچتا ہے کہ میں امیر آدمی بنوں گا میرے پاس بہت سارا پیسہ ہوگا میرے پاس مہنگی گاڑیاں ہوگی میرے پاس مہنگا گھر ہوگا اور دنیا کی آرائشں ہوگی تو وہ بہت سکول پاس کرتا ہے کالج پاس کرتا ہے یل ہے پیسے کی کوئی اوقات نہیں پیسے سے تھوڑے ہی خوشی آتی وہ انسان جو سوچتا تھا میرے پاس بہت بڑا گھر ہو گا اب وہی بولتا ہے گھر بڑا نہیں ہونا چاہیے اس میں بہت رسک رہتا لوگ بور ہو جاتے ہیں محلوں میں رہنا آسان ہے اپنے سے امیر لڑکی سے شادی نہیں کرنی چائیے اس کے بہت نکھرے ہوتے اس کی باتیں سہنی پڑتی یہ ہے وہ ہے اور یہ اس کی کوئی تھیوری نہیں ہے بلکہ اس کے بہانے ہیں کیونکہ انسان اپنے آپ کو بھی نہیں دیکھ پاتا اپنی سوچ کو کلیئر نہیں کر پاتا۔اور سچائی یہ ہے کہ وہ انسان کامیاب نہیں ہو پایا اور یہ سب فالتو باتیں کرتا ہے۔آپ نے بہت سارے لوگ ایسے دیکھے ہوں گے جو کہ پیسے کو اہمیت نہیں دیتے اور کہتے ہیں میں خوش ہوں بس میں کامیاب ہوں میرے ساتھ فیملی ہے میرے بچے ہیں بیوی ہے بس میں کامیاب ہوں ۔اور حقیقت یہ ہے کہ اسی بندے نے بھی پچپن یہی خواب دیکھا تھا میں امیر بنو گا پیسا ہو گا وغیرہ وغیرہ ۔ آج ہم آپ کو تین سٹیپس بتائیں گے جس کے ذریعے آپ بہت جلدی امیر بن سکتے ہیں
1آپ جب بھی کوئی کام کریں ایک نہ کریں ایک کے ساتھ کوئی اور ایک چھوٹا سا کام سٹارٹ کرتاکہ اگر آپ کا ایک کام بند بھی ہو جائے تو دوسرے سے کم سے کم آپ کو تھوڑی بہت کمائی آتی رہے اور آپ کا گزارا چلتا رہے
2 اور جب بھی آپ کوئی کام کرتے ہیں تو اس میں صرف آپ اپنا فائدہ نہ سوچیں دوسروں کی طرف بھی دیکھیں اور دوسروں کو بھی فائدہ سوچیں گے اس سے دوسروں کو بھی کوئی فائدہ ہوسکتا ہے اور آپ کے لوگ بڑھتے جائیں گے اور آپ کا کام بڑھتا جائے گا جس سے آپ بہت جلدی امیر بن سکتے ہیں
آپ جو بھی کام کریں اس کام کو وقت کی پابندی کے ساتھ کرے اور وقت کی قدر کریں جو بھی آپ نے کرنا ہو آپ اس کو پلان کے ساتھ لکھ لیں تاریخ کو لکھیں اور کام جو کرنا ہے اور جس تاریخ کو ختم کرنا ہے تو کوئی بھی کام ہے اس کو آپ پلان کے ساتھ کریں گے تو وہ کام آپ کو بہت ایزی لگے گا اور وہ بھی آسانی سے کر لیں گے