برے دن ختم ہونا شروع کوہاٹ سے خوشخبری آگئی

0
1928

ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں اطلا عات   کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے  خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ توک  بالاکوٹ نمبر 1 سے یومیہ 9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل سکے گی جبکہ توک  بلاک نمبر 1 سے یومیہ 125 بیرل تیل حاصل کیا گیا ہے یہ کوہاٹ بلاک میں تیل و گیس دریافت کرنے کے سلسلے کی مسلسل دوسری کامیابی ہے حکام کا کہنا ہے کہ توک  بلاک نمبر ایک کی کامیابی ایکسپلوریشن کے شاندار حکمت عملی کا نتیجہ ہے نئی دریافت سے ملکی زرمبادلہ میں خاطرخواہ بچت جبکہ او جی ڈی سی ایل کی تیل و گیس کے ذخائر میں اضافہ ہوگا یاد رہے گزشتہ برس او جی ڈی سی ایل نے کہا تھا کہ  کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جانچ میں کوئیں  سے یومیہ ایک کروڑ  27 لاکھ مکعب  فٹ گیس اور 240 بیرل یومیہ خام تیل کے ذخائر ملے سپتمبر کے مہینے میں بھی کوہاٹ سے زخیرے دریافت ہے جن میں چھیتر  بیرل تیل اور 500 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے ذخائر ملے تھے یہ چیز قابل غور ہے کہ گزشتہ کچھ روز میں ترکی میں گیس اور تیل کی دریافت ہوئی ہے جس پر ترکی کے صدر نے اپنی قوم کو مبارک بعد دی تھی اور خوشخبری سنے تھی.  اب پاکستان میں گیس اور تیل کے زخیرے کی دریافت ایک خوش آیند بات ہے اور اس چز کی طرف اشارہ ہے کہ الله کا ترکی اور پاکستان پر خاص کرم  ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے حکمران ان وصال کا استعمال کسے کرتے ہیں؟ انکو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استمال کرتے ہیں یا نہیں.