ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شر ع نمو کے بعد پاکستان معاشی ا ستحکا م کی جا نب بڑ ھ ر ہا ہے ۔ا یشیا ئی تر قیا تی بینک نے جا ئز ہ ر پو ر ٹ جا ر ی کر د ی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔۔ پاکستانی معا شیت ر و ا ں ما لی سا ل میں بہتر کا ر کر د گی د کھا ئے گی۔ جبکہ معا شی تر قی کی شر ح 3.3 ر ہنے کا ا مکا ن ہے۔ ما لی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شر ع نمو کے بعد پا کستا ن معا شی ا ستحکا م کی جا نب بڑھ رہا ہے جبکہ ر و ا ں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد بڑھ گئی ہے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جا ئز ہ ر پو ر ٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیائی خطے میں معاشی تر قی کی شرح سست روی کا شکا ر ر ہے گی۔ جبکہ ترقی پذیر ممالک میں ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ دو فیصد ر ہے گی ۔ ر پو رٹ کے مطابق چین ا و ر بھا ر ت کی ترقی کی رفتار میں کمی ایشیا کی مجموعی قومی پیداوار کی نمو پر اثر انداز ہو گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا کی جی ڈی پی گروتھ کی شرح میں کمی کا ا مکا ن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال دوہزار انیس اور سال 2020 میں ایشیا کی جی ڈ ی پی 5 ا عشا ر یہ 2 فیصد ر ہے گی۔ جبکہ ا س ر پو ر ٹ میں کہا گیا کہ پا کستا ن کی معا شی سست ر و ی کے بعد پا کستا ن ا پنے ا ستحکا م کی جا نب بڑ ھ ر ہا ہے ۔